اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان اسلحہ کی برآمد روکنے کے کثیرالجہتی فورمز اور بالخصوص نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا رکن بننے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں دفترخارجہ میں روس کے نائب وزیر […]
قومی دفاع
پاکستان اسلحہ کی برآمد روکنےاوربالخصوص نیوکلیئر سپلائرزگروپ کارکن بننے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے: فاطمی
-
افغانستان میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں،پاکستان
اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے، تشدد اور خون خرابے سے امن حاصل نہیں کیا جا سکتا، پاکستان افغانستان میں امن و ترقی، خوشی کی حمایت کرتا ہے اور افغانستان میں امن کیلئے چار […]
-
نئی دلی میں پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال
نئی دلی:(اے پی پی) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے ہارٹ آف ایشیا استنبول پراسس کے اجلاس کے دوران بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران پاک بھارت سیکریٹری […]
-
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات آج نئی دہلی میں متوقع
نئی دہلی:(آئی این پی )ہارٹ آف ایشیا کانفرنس آج بھارت میں ہورہی ہے، جس میں پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات بھی متوقع ہے، کانفرنس میں شرکت سے قبل سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے وزیراعظم سے ملاقات کر کے انہیں بریفنگ دی۔ افغانستان کے مسئلے پر ہارٹ […]
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو اردن کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا
راولپنڈی:(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر اردن پہنچے جہاں انہیں خطے میں امن واستحکام کو فروغ دینے کے لیے ان کی کوششوں پر ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
-
وزیراعظم سے ناصر جنجوعہ اور اعزاز چودھری کی ملاقات
اسلام آباد:(آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف سے قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ اور سیکرٹری خارجہ نے ملاقات کی جس میں بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت مشیر قومی سلامتی اور سیکرٹری خارجہ کی اہم بیٹھک ۔ پاک بھارت […]