اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان نے 1987-88میں رومانیہ سے پوما ہیلی کاپٹر خریدے تھے جو پاک آرمی کے زیر استعمال ہیں، پوما ہیلی کاپٹر نے سیاچن میں اہم کردار ادا کیا تھا اور اب بھی پاکستان پوما ایس اے 330ہیلی کاپٹر خریدے گا۔ تفصیلات […]
قومی دفاع
پاکستان نے رومانیہ سے پوما ہیلی کاپٹر خریدے تھے جو پاک آرمی کے زیر استعمال ہیں: رانا تنویر
-
پاکستان اور رومانیہ کا دفاعی شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پراتفاق
راولپنڈی:(اے پی پی) پاکستان اور رومانیہ نے دفاعی شعبے میں تعاون کو فروغ دینے سے اتفاق ظاہرکیاہے جبکہ پاکستان نے رومانیہ کے پوما ہیلی کاپٹر میں دلچسبی کا اظہار کیا ہے ۔اس سلسلے میں وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے رومانیہ کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور […]
-
جنوبی وزیرستان کے 41 خاندان اپنےعلاقوں میں پہنچ گئے‘ پاک فوج کی جانب سے مفت ٹرانسپورٹ
اسلام آباد:(اے پی پی) جنوبی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے واپسی کے تیسرے مرحلہ کے آغاز کے بعد سے لیکر اب تک ایک ہزار 6 سو 41 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے‘ واپس جانے والوں کو پاک فوج کی جانب سے مفت ٹرانسپورٹ 6 ماہ کے لئے مفت راشن جبکہ عارضی رہائش […]
-
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا دوسرا ایڈیشن بھارت میں منعقد کیا جا رہا ہے:نفیس ذکریا
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا دوسرا ایڈیشن بھارت میں منعقد کیا جا رہا ہے، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری پاکستان کی نمائندگی کریں گے،گزشتہ سال پاکستان نے ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کی میزبانی کی تھی، ہارٹ آف ایشیاء 2011 میں قائم کی […]
-
پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی فوجی مشقیں جاری، 2 اہلکار ہلاک
نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی فوج کی پاکستانی سرحد کے قریب صحرائے تھر میں ’’شتروجیت‘‘ کے نام سے جاری مشقوں کے دوران 2 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک فوجی سانپ کے کاٹے سے ہلاک ہوا جبکہ دوسرا گاڑی سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ صحرائے […]
-
پاک بھارت قیادت مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے:عبدالباسط
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی قیادت مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے ،تاہم اسلام آباد اب بھی خارجہ سیکرٹری سطح کے مذاکرات کی بحالی کیلئے نئی دہلی کے جواب کا منتظر ہے ۔ بھارتی میڈیا کے […]