کراچی:(آئی این پی)پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے چین کے اِکوپمنٹ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ آف سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیف لیفٹیننٹ جنرل لیو نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سے ملقات کی۔ اس موقع پرلیفٹیننٹ جنرل لیو کو پاکستان نیوی کے خطے کی میری ٹائم سکیورٹی صورتحال […]
قومی دفاع
چین کے اِکوپمنٹ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے وائس چیف کی ایڈمرل ذکاء سے ملاقات
-
فوجی افسران کی برطرفی کی خبرکے بعد ٹوئٹر پر”تھینک یو راحیل شریف” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
کراچی:(اے پی پی) کرپشن میں ملوث پاک فوج کے اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کی خبر نشر ہونے کے بعد ٹوئٹر پر “تھینک یو راحیل شریف” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ پاک فوج کے 12 اعلی افسران کی کرپشن کے الزام میں ملازمت سے برطرفی کی خبر کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا جارہا ہے اور […]
-
پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسران کرپشن کے الزام میں ملازمت سے برطرف
راولپنڈی:(آئی این پی )حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل سمیت پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسران کرپشن کے الزام میں برطرف کردیئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسران کو کرپشن کے الزامات پر برطرف کردیا گیا ہے ، یہ برطرفیاں پاک فوج کی داخلی تحقیقات کی روشنی میں عمل میں کی گئی ہیں۔ برطرف کئے […]
-
بھارت جب چاہے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پاکستان
اسلام آباد:(اے پی پی)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جب بھی چاہے پاکستان مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، افغانستان میں امن کے حوالے […]
-
آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون؛ پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس
اسلام آباد:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ کو فون ، پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پاک آرمی سندھ پولیس کی بھرپور مدد کرے گی ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ […]
-
جنرل راحیل سے اطالوی چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف کی ملاقات دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اٹلی کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف جنرل لاڈیو گرازیانو نے ملاقات کی جس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر […]