راولپنڈی:(اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے سندھ پولیس کی بھرپورمدد کرے گی جب کہ ہرصوبے سے دہشتگردوں کا خاتمہ کیاجائےگا۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے آئی سندھ اللہ ڈنوخواجہ کو ٹیلیفون کیا،ٹیلی فونک گفتگو کے دوران […]
قومی دفاع
ہر صوبے سے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا جائے گا، جنرل راحیل شریف
-
ملک میں موجود تمام نوگوایریاز کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے گا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی:(آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ چھوٹو گینگ نے غیر مشروط ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور تمام مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا جب کہ ملک میں موجود تمام نوگوایریاز کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کیا جائے گا۔ ڈی جی آئی […]
-
چھوٹوگینگ ہتھیارڈال کریرمال بنائے گئے 24پولیس اہلکاررہا کرکےپاک فوج کے حوالےکردیا
راجن پور (آئی این پی) چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے آپریشن ضرب آہن کے 24ویں روز ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر خودکو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیا، یرغمال بنائے گئے 24پولیس اہلکار بھی رہا ہو کر پاک فوج کے پاس پہنچ گئے۔ بدھ کو نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا […]
-
پاکستان نفرت اورتعصب کے خلاف جنگ جیت رہا ہے: پاکستانی قونصل شکاگو
شکاگو۔:(اے پی پی) امریکا کے شہر شکاگو میں پاکستانی قونصل جنرل فیصل نیاز ترمذی نے امریکی اور پاکستانی تعلیمی اداروں کے درمیان زیادہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے وہ یونیورسٹی آف شکاگو میں ڈیپارٹمنٹ آف پالیٹکس ‘ مڈل ایسٹ اینڈ ساؤتھ ایشیئن سٹڈیز کے اساتذہ اور طلبہ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب […]
-
ملکی سلامتی کیلئے ہر سطح پراحتساب کرنا ہوگا:آرمی چیف
کوہاٹ(آئی این پی)آرمی چیف نے ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر سطح پر بلا امتیاز احتساب کو ناگزیر قرار دے دیا ۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے بغیر پاکستان میں مکمل امن قائم نہیں ہو سکتا ، پاک فوج احتساب کی ہر بامقصد کوشش […]
-
وزیردفاع خواجہ آصف سے برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نیکلسن پیٹرک کارٹرکی ملاقات
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف سے برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نیکلسن پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور‘ دفاعی شعبہ میں تعاون اور دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کو قریبی دوست ملک سمجھتا ہے اور ترقی میں […]