راولپنڈی:(اے پی پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر ملتان نے دورے کے دوران چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر آپریشنل کمانڈرز کی طرف سے کور […]
قومی دفاع
کورکمانڈرملتان کا کچے کے علاقے کا دورہ، آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا
-
پاکستان اورترکی کو دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کا سامنا ہے: اسماعیل خرامان
اسلام آباد (آئی این پی) ترکی کی پارلیمان کے سپیکر اسماعیل خرامان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان اور ترکی کو مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کو دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کا سامنا ہے‘ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مل […]
-
کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے تعمیر کئے جانے والے 2 لینڈنگ کرافٹ (میکنائزڈ) کی حوالگی کی تقریب
کراچی:(اے پی پی)کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے تعمیر کئے جانے والے 2 لینڈنگ کرافٹ (میکنائزڈ) کی حوالگی کی تقریب پیر کوکراچی شپ یارڈ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ریئر ایڈمرل سید امداد امام جعفری ہلال امتیاز (ملٹری)، کمانڈر لاجسٹک تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ میں شامل ہونے والے ان […]
-
پاکستان نے طالبان کو’’آپریشن عمری‘‘ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا
اسلام آباد:(اے پی پی )افغان امن عمل کو بحال کرنے کے لیے پاکستان نے افغان طالبان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ’’آپریشن عمری‘‘ کے حوالے سے کارروائیاں روک دیں ورنہ دوسری صورت میں نتائج بھگتنے کیلیے تیار رہیں۔ یاد رہے کہ طالبان نے گذشتہ ہفتے افغان حکومت اور امریکی اتحادی افواج کے خلاف […]
-
نیشنل ایکشن پلان؛ ملک بھر میں اب تک 2 ہزار 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک کئے گئے
اسلام آباد:(اے پی پی)آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے کے بعد سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی اتفاق رائے سے شروع کیے گئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھرمیں مختلف آپریشنز میں اب تک 2 یزار 225 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا جب کہ کراچی 5 ہزار 278 کو گرفتارکیا […]
-
قومی ایکشن پلان ملک اورخطہ میں امن کو یقینی بنانے کیلئے آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک جاری رہے گا:صدر
واشنگٹن:(اے پی پی) وفاقی سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اصلاحات کے عمل کے ذریعے مبنی بر علم معیشت کے قیام کیلئے کوشاں ہے اور اس ضمن میں عالمی برادری کے ساتھ رابطوں کو فروغ دیا جارہا ہے۔ یہ بات انہوں نے عالمی بینک کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک تقریب […]