نئی دہلی۔ :(اے پی پی) فرانس اور بھارت کے حکام جدید فرانسیسی جنگی طیارے رافیل کی ڈیل کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اِس ڈیل کے تحت چھتیس رافیل جنگی جہاز حاصل کر سکے گا۔ رواں برس فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ کے بھارتی دورے کے بعد سے دونوں ملکوں کے اہلکار […]
قومی دفاع
رافیل جنگی طیاروں کی ڈیل طے ہونے والی ہے، بھارتی حکام
-
اسلام آباد میں کسٹم حکام نے بھارتی گٹکے سے بھرا ٹرالر پکڑ لیا
اسلام آباد:(اے پی پی) ٹول پلازہ کے قریب کسٹم حکام نے بھارتی گٹکے سے بھرا ٹرالر قبضے میں لے لیا۔اسلام آباد میں ٹول پلازہ کے قریب کسٹم حکام نے مصدقہ اطلاعات پر ایک ٹرالر کو روک لیا۔ تلاشی کے دوران ٹرالر سے بڑی مقدار میں بھارتی گٹکا برآمد ہوا۔ کسٹم حکام نے ٹرالر میں سوار […]
-
جنگی جنون: بھارت کی پاکستانی سرحد کے قریب تھر میں فوجی مشقیں
نئی دہلی:(آئی این پی) بھارت کا جنگی جنون پھر بڑھنے لگا، بھارتی فوج نے پاکستانی سرحد کے قریب صحرائے تھر میں مشقیں شروع کر دیں مشقوں کے اختتامی روز بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ بھی شرکت کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ مشقیں’’ شترو جیت‘‘ کے نام سے جاری ہے جس میں جوہری،حیاتیاتی […]
-
بھارت جامع مذاکرات کی بحالی میں آگے نہیں بڑھ رہا: ملیحہ لودھی
نیویارک(اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات کی بحالی میں آگے نہیں بڑھ رہا، ہمسایہ ملک کا ایسا رویہ معمول کے دوطرفہ تعلقات میں رکاوٹ ہے، مودی کے اقتدارمیں آنے کے بعد آغاز اچھا ہوا مگربعد میں بے بنیاد جواز اور ناقابل […]
-
علاقائی امن کیلئے بھارت پاکستان میں مداخلت فوری بند کرے: دفتر خارجہ
اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان میں متعین عرب اور آسیان ملکوں کے سفیروں کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کے افسر کل بھوشن یادو کی گرفتاری اور پاکستان میں بھارت کی طرف سے دہشت گردی کروائے جانے، دہشت گردوں کی مالی مدد اور پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کرنے کے بارے میں اس کے اعترافات […]
-
پاکستان پرحقانی نیٹ ورک کے ساتھ ملوث ہونے کےالزامات بے بنیاد ہیں، دفترخارجہ
اسلام آباد:(آئی این پی ) دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ دستاویزات میں حقانی نیٹ ورک کے ساتھ تعلقات سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیا ہے۔اسلام آبادمیں تعینات عرب اورآسیان ممالک کے سفیروں کو پاکستان میں گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیوکی گرفتاری پر […]