نئی دلی:(آئی این پی ) روس اور امریکا سے اسلحہ اور طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کرنے بعد بھی بھارت کا جنگی جنون کم نہیں ہوا اور اس کا اب فرانس سے 60 ہزار کروڑروپے مالیت سے 36 جدید رافیلز جنگی طیارے خریدنے کا معاہدے اصولی طور پر طے ہوگیا ہے تاہم ابھی اس پر […]
قومی دفاع
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا فرانس سے 36 رافیل فائٹرز طیارے خریدنے کا معاہدہ
-
وزارت داخلہ نے جے آئی ٹی کو پٹھان کوٹ حملے کی مزید تحقیقات سے روک دیا
اسلام آباد:(آئی این پی ) وزارت داخلہ نے پاکستانی جے آئی ٹی کو پٹھان کوٹ حملے کی مزید تحقیقات سے روکتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کوانٹرپول سے فوری رابطہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ذمہ دارذرائع نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ وزارت داخلہ نے پاکستانی جے آئی ٹی […]
-
راجن پور: فوج کی چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کی تیاری مکمل
راجن پور:(آئی این پی ) راجن پور میں فوج نے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن کی تیاری مکمل کر لی ، کچے کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں ، آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیے جائیں گے ۔ کچے کے علاقے میں فوج پکا آپریشن کرنے کو […]
-
امریکہ نے پاکستان کے نجی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے 10 کروڑ ڈالر کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) امریکہ نے پاکستان کے نجی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے 10 کروڑ ڈالر کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ رقم پی پی آئی آئی پروگرام کے تحت دی جائے گی، سرمایہ کاری فنڈ چھوٹے ودرمیانے درجے کے […]
-
پاک چین فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز
اسلام آباد:(اے پی پی)پاک چین فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقیں شاہین پانچ شروع ہو گئیں ، ترجمان فضائیہ کا کہنا ہے کہ مشقوں سے جنگی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔ پاکستان اور چین کی فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقیں شاہین پانچ پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ائر بیس پر شروع ہو گئی […]
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں برس دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو […]