اقوام متحدہ:(اے پی پی) اقوام متحدہ کی انڈرسیکرٹری جنرل اور ایشیاء بحرالکاہل کے خطہ کے لئے اقتصادی و سماجی کمیشن کی ایگزیکٹو سیکریٹری ڈاکٹر شمشاد اختر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو خطے کا بڑا منصوبہ قرار دیا ہے جو لوگوں کیلئے خوشحالی لائے گا۔ ڈاکٹر شمشاد اختر جو سٹیٹ بنک آف پاکستان کی گورنر […]
قومی دفاع
اقتصادی راہداری خطے کا بڑا منصوبہ ہے:ڈاکٹرملیحہ لودھی
-
نیشنل ایکشن پلان سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی:وزارت داخلہ
اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان سے ملک میں آج امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، اس پروگرام کے لئے فنڈز کی کوئی کمی نہیں، نیکٹا کا سالانہ بجٹ بڑھا کر سوا ارب روپے تک کر دیا گیا ہے۔ جمعرات […]
-
بھارتی وافغان ایجنسیاں راہداری منصوبے کیخلاف سرگرم ہیں، دفاعی حکام
اسلام آباد:(آئی این پی )سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کوبتایاگیاہے کہ افغانستان میں بھارت کے 3قونصلیٹ پاکستان مخالف سرگرمیوںمیں ملوث ہیں، بھارتی خفیہ ادارہ’’را‘‘پاک چین اقتصادی راہداری کے خلاف سرگرم ہے۔ اجلاس سینیٹر مشاہدحسین کی صدارت میں ہوا، دفاعی حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ افغانستان میں بھارت کے 3 قونصلیٹ جو مزار شریف، […]
-
پاک افغان سرحد کے قریب ایف سی کی کارروائی میں بھاری مقدارمیں منشیات برآمد
چاغی:(آئی این پی ) ایف سی کی جانب سے پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 340 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ایف سی کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پرپاک افغان سرحد پر کارروائی کی گئی، کارروائی کے نتیجے میں اونٹوں کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی کوشش کی […]
-
کراچی آپریشن کا حتمی مقصد شہرمیں امن وامان کا مکمل قیام ہے، سربراہ پاک فوج
کراچی:(اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کا حتمی مقصد شہرمیں امن وامان کا مکمل قیام ہے کیونکہ اقتصادی ترقی اورمعاشی سرگرمیاں کراچی کے امن سے براہ راست وابستہ ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور […]
-
دہشتگردی کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رہے گا :راحیل شریف
کراچی(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی اور معاشی ترقی کراچی کے امن سے مشروط ہے ، پرامن کراچی اور ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ ، کراچی […]