کوئٹہ:(اے پی پی)نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ گوادر وہ جگہ ہے جہاں پاکستان کے جھنڈے جلائے جاتے تھے اور آج یہاں پاکستان کے جھنڈے لہرائے جارہے ہیں۔نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری ہمارے موقف کی تائید ہے، دو […]
قومی دفاع
گوادرمیں پاکستانی جھنڈے جلائے جاتے تھے لیکن اب لہرائے جا رہے ہیں،ناصرجنجوعہ
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے، سربراہ پاک فوج
کوئٹہ:(اے پی پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ جارح مزاج انٹیلی جنس ایجنسیاں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف ہیں جب کہ بھارتی ایجنسی ’را‘ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہے۔ بلوچستان میں امن اور ترقی کےموضوع پرگوادرمیں سیمینار منعقد کیا گیا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل […]
-
بھارت اور امریکا کے درمیان ملٹری لاجسٹک سپورٹ کا معاہدہ طے پا گیا
نئی دلی:(اے پی پی )امریکا اور بھارت دونوں ممالک کے درمیان ملٹری لاجسٹک میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔نئی دلی میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکرسے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ میں امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان اصولی طور پر لاجسٹک شیئرنگ […]
-
کمانڈر 10کور لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفراقبال کا گلگت بلتستان کے شدید بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
راولپنڈی:(اے پی پی)کمانڈر 10کور لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال نے منگل کو گلگت بلتستان کے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا‘ 5 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے حوالے کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق متاثرہ علاقوں میں نقصانات اور […]
-
سیکیورٹی خدشات؛ پاک افغان سرحد پر تیسرا تجارتی روٹ کھولنے کی تجویز مسترد
اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان تجارت میں اضافے کے لیے تیسرا روٹ کھولنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے ایوان بالا کے ارکان نے مطالبہ کیا تھا کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے […]
-
اولسن کی آرمی چیف سے ملاقات افغانستان، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:(اے پی پی)امریکی خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بالخصوص افغانستان کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ رچرڈ اولسن نے دہشتگردی […]