رحیم یارخان:(اے پی پی)رحیم یارخان اور راجن پور کے کچے کے علاقے میں آپریشن ضرب آہن آٹھویں روز بھی جاری رہا۔ دو گن شپ ہیلی کاپٹر بھی آپریشن میں حصہ لینے کیلئے آج کچے کے علاقے میں پہنچ جائیں گے۔ رحیم یار خان اور راجن پور میں دریائی کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکووٴں […]
قومی دفاع
رحیم یارخان،راجن پور:آپریشن ضرب آہن 8ویں روز بھی جاری
-
بھارت 29 کھرب روپے کی لاگت سے پاکستانی سرحد کی نگرانی کیلیے حصاربنائے گا
نئی دہلی:(آئی این پی)بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر نگرانی سخت کرنے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل 5 درجاتی حصار قائم کرنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے، منصوبے پر29 کھرب روپے خرچ ہونگے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمپری ہنسو انٹگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم (سی آئی بی ایم […]
-
اپنی خودمختاری کے خلاف کسی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے:وزیردفاع
کراچی (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے،ہمسائیوں سے خوشگوار تعلقات چاہتا ہے لیکن اپنی خودمختاری کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، جے ایف17تھنڈرطیارے پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے، پاک فضائیہ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، توقع […]
-
بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر جدید ترین ٹیکنالوجی کے منصوبےکی منظوریدےدی
نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ مشترک 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل 5 درجاتی حصار قائم کرنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کمپری ہنسو انٹگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم (سی آئی بی ایم ایس) کے تحت سرحدوں کی چوبیس گھنٹے […]
-
پاکستان اور بھارت قابل احترام شراکت دارہیں،امریکا
نیویارک/نئی دہلی (آئی این پی)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت امریکا کے دوست اور شراکت دار ہیں ہماری نظر میں دونوں ملکوں میں کوئی تفریق نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے بھارت کے 3روزہ دورے کے دوران کونسل آف فارن ریلیشنز میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]
-
جدید جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاک فضائیہ کے اسکوارڈن ٹو میں شامل
کراچی:(آئی این پی) گزشتہ 6 دہائیوں سے زیر استعمال ایف سیون بی طیاروں کی جگہ پاک اور چین کے مشترکہ تعاون سے تیار کردہ جدید جے ایف 17 تھنڈر طیارے پاک فضائیہ کے اسکوارڈن ٹو میں شامل کر لئے گئے۔ پی اے ایف اسکوارڈن ٹو میں جے ایف 17 تھنڈر طیارے شامل کرنے کی تقریب […]