لاہور:(آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف نے لاہورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے عمران خان کی تقریر اورموجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کے بعد آئندہ کی حکمت عملی کے لئے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وزیراعظم سے استعفے اور جوڈیشل کمیشن کے قیام […]
قومی دفاع
وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پرپارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا
-
وزیراعظم نوازشریف کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو فون
اسلام آباد:(آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلی فون کر کے بھارتی ریاست کیرالا کے مندر میں آگ لگنے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا جس میں انہوں نے ریاست کیرالا کے مندر میں […]
-
بھارتی افواج کی نازاپیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری، پاک فوج کا بھرپور جواب
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) بھارتی افواج نے نازاپیر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر گذشتہ رات گئے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلااشتعال گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ ہفتہ کی رات 11 بجکر 40 منٹ پر شروع ہوا جو اتوار کو علی […]
-
پاک چین فضائیہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
بیجنگ: (اے پی پی) پاکستان اور چین کی فضائیہ نے مشترکہ مشقیں شروع کردی ہیں جو رواں ماہ کے اختتام تک جاری رہیں گی۔ چین کے محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی فضائیہ خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑھانا اور تعاون کو فروغ دینا […]
-
پاک بحریہ کا ساحل سے جنگی جہازوں کوہدف بنانے والے میزائل “ضرب”کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد:(آئی این پی) پاک بحریہ نے ساحل سے بحری جنگی بحری جہازوں کو ہدف بنانے والے میزائل “ضرب” کی لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نیوی کی جانب سے ساحل سے بحری جنگی جہازوں کو نشان بنانے والے میزائل کو ساحلی علاقے سے داغا گیا […]
-
بھارت کو پسندیدہ قرار دینے کا مطالبہ
اسلام آباد:(اے پی پی)غیرملکی سرمایہ کاروں اور تاجروں نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات اعلیٰ معیار کی ہیں، ٹیرف بیریئرز کے خاتمے اور امن وامان کی مکمل بحالی سے غیرملکی سرمایہ کار بغیر کسی پریشانی کے پاکستان آئیں گے، تجارتی سرگرمیوں اور مصنوعات متعارف کرانے کے لیے بیرون ملک میڈ ان پاکستان نمائشوں کا اہتمام […]