نیویارک:(اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے مودی حکومت کے مثبت آغاز کے باوجود بھارت نے پاکستان سے مذاکرات معطل کر دئیے ، افغانستان میں امن کے لیے مفاہمتی عمل کی حمایت کرتے ہیں ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی سے امریکی وار کالج […]
قومی دفاع
مثبت آغاز کے باوجود بھارت نے پاکستان سے مذاکرات معطل کیے:ملیحہ لودھی
-
پاکستان میں ڈمی حکومت ہے، بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی
نئی دہلی:(آئی این پی)بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما سبھرا مائنن سوا نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کے مذاکرات کے بارے میں حالیہ بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈمی حکومت ہمیشہ حیلے بہانوں کی تلاش میں رہتی ہے اور کبھی اپنے الفاظ پر قائم نہیں رہتی۔ بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے […]
-
ٹیم کو اجازت نہ ملی تومودی کا دورہ پاکستان متاثر ہوگا، بھارت
نئی دہلی/اسلام آباد:(آئی این پی) بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دیول نے اپنے پاکستانی ہم منصب ناصر جنجوعہ کو ٹیلی فون کر کے پٹھانکوٹ ایئر بیس حملہ کیس کی تحقیقات کیلیے بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا۔ گزشتہ روزبھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دیول نے پاکستانی […]
-
بھارت کا امریکا سے جدید ٹیکنالوجی کے حامل 40 ڈرونز خریدنے کا منصوبہ
نئی دلی:(آئی این پی)بھارت کے جنگی جنون نے خطے میں ہتھیاروں کا عدم توازن برقرار رکھا ہواہے کیونکہ آئے روز ہتھیاروں کی خریداری سے بھارت کی جنونیت عیاں ہے اور اب ایک بار پھر بھارت نے امریکا سے جدید ٹیکنالوجی کے حامل ڈرونز خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے جو بھارتی جنگی جنونیت کا منہ بولتا […]
-
عبدالباسط کے بیان پرمودی سرکار پریشان،اجیت دیوول کا ناصر خان جنجوعہ سے رابطہ
لاہور:(آئی این پی) پاکستانی ہائی کمشنرکےبیان پرمودی سرکارکو آگ لگ گئی۔ وزیر داخلہ ہوں یا قومی سلامتی کے مشیر اجیت دیوول سب کی بدحواسی واضح ہونے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجیت دیوول نے رات گئے پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے فون پر بات کی۔ اجیت دیوول پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کے […]
-
مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، امریکا
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور امریکا کا موقف واضح ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالنا ہوگا۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے مارک ٹونر […]