نئی دہلی :(اے پی پی)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا بھارت دہشتگردی میں ملوث ہے ، پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان نہیں ۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کشمنر عبدالباسط نے ہمسایہ ملک کی دوغلی پالیسی […]
قومی دفاع
کلبھوشن کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا بھارت دہشتگردی میں ملوث ہے :عبدالباسط
-
پاکستان میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری سے باخبر ہیں: امریکہ
واشنگٹن:(اے پی پی)میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی گرفتاری سے باخبر ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ کشمیر پر ہماری پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ مسلئہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان مثبت پیش رفت ہوئی […]
-
ملکی سلامتی وترقی کےخلاف سرگرم دشمن ایجنسیوں کوہرصورت ناکام بنایا جائے گا:آرمی چیف
راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملکی سلامتی و ترقی کے خلاف سرگرم دشمنوں کی ایجنسیوں کوہر صورت ناکام بنایا جائے گا، دشمنوں کی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، ایسی سرگرمیاں پاکستان کی سلامتی […]
-
پاکستان کا بھارت کی جانب سے خطے میں اسلحے کی دوڑاوردفاعی تیاریوں پرتشویش کااظہار:دفترخارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے بھارت کی جانب سے خطے میں اسلحے کی دوڑ اور دفاعی تیاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کیساتھ اسلحہ کی روک تھام پر بات چیت کیلئے تیار ہے، جنوبی ایشیا میں امن پاکستانی خارجہ پالیسی کا سنگ میل ہے، گرفتار بھارتی ایجنٹ سے […]
-
انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے علاقائی اقدامات ناگزیر ہیں، نواز شریف کی کینیڈین ہائی کمشنرسےملاقات
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے علاقائی امن کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے علاقائی اقدامات ناگزیر ہیں، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں، دہشت گردوں کے خاتمے کا پختہ عزم کر رکھا […]
-
را کے ایجنٹ کے حوالے سے بھارت کی قونصلر رسائی کی درخواست زیر غور ہے:پاکستان
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیسزکریا نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کے حوالے سے بھارت کی جانب سے قونصلر رسائی کی درخواست ابھی تک زیر غور ہے‘ پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ میں ممبر شپ کی ا ہمیت کے معیار پر پورا اتر رہا ہے اور اس کی […]