قومی دفاع

پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک این آئی اے کے مسلمان افسر تنزیل احمد کاقاتل گرفتار

  • نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی ریاست اترپردیش کی پولیس نے پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک بھارتی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے مسلمان افسر تنزیل احمد کے قتل کے ملزم کوگرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں […]

  • رحیم یارخان کچہ کے علاقہ میں جاری آپریشن ضرب آہن میں 100 سے زائد اشتہاری گرفتار

    رحیم یارخان:(اے پی پی) پولیس نے کچہ کے علاقہ میں اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمہ کیلئے جاری آپریشن ضرب آہن میں 100 سے زائد اشتہاریوں کوگرفتار کر لیا۔پولیس زرائع کے مطابق کچہ کے علاقہ میں چھوٹو ، سلطوشر، اندھڑ گینگز ، اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمہ کیلئے آپریشن ضرب آہن میں […]

  • قلات:جھڑپ،15 دہشت گرد ہلاک: جنوبی پنجاب میں مربوط آپریشن جاری ہے: فوجی ترجمان

    راولپنڈی:(آئی این پی ) فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور فراریوں کے خلاف رینجرز، پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس فوج کے تعاون سے ایک مربوط آپریشن کیا جا رہا ہے۔ ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد اور جرائم پیشہ عناصر نے […]

  • کچھ ایٹمی قوتیں دوہرا معیار اپنائے ہوئے ہیں:ملیحہ لودھی

    واشنگٹن:پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کچھ ایٹمی قوتیں دہرا معیار اپنائے ہوئے ہیں، دیگر ممالک کو تو عدم پھیلاو کا درس دیتی ہیں لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتیں، پاکستان کی ایٹمی پالیسی خطے میں سلامتی کے پہلووں کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔ پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں کے حوالے […]

  • پٹھان کوٹ:بھارت نے عینی شاہدین کو پاکستانی ٹیم کے سامنے پیش نہیں کیا

    اسلام آباد:(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پٹھان کوٹ واقعے کے سیکورٹی فورسز سے تعلق رکھنے والے عینی شاہدین کو بھارت نے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہیں کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کے سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔ پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے […]

  • جنوبی پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج

    راولپنڈی:(آئی این پی) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کی جانے والی کارروائیاں آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں بھاگ کر پناہ لینے والوں دہشت گردوں کے خلاف ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں بھاگ کر […]