ہنگو:(آئی این پی) پاک افغان سرحد کے قریب 50 سے زائد دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ ہنگو میں پاک افغان سرحد کے قریب منگور سر چیک پوسٹ پر 50 سے 60 دہشت گردوں نے ایف سی […]
قومی دفاع
ہنگو میں چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک
-
چوہدری نثارکی غیرملکی جاسوس کی گرفتاری پر ایف سی بلوچستان کی کارکردگی کی تعریف
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے غیر ملکی جاسوس کی گرفتاری پر ایف سی بلوچستان کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ صوبہ میں امن و امان کے حوالے سے ایف سی بلوچستان کی گرانقدر خدمات […]
-
امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا دورہ لاہور‘گورنرپنجاب اور مختلف شعبوں کے لوگوں سے ملاقاتیں
لاہور:(آئی این پی)پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے لاہور کا دورہ کیا، جس کے دوران میں انہوں نے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات کی اور لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خوفناک حملے کے حوالے سے تعزیت کا اظہار کیا۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اِس عزم کا […]
-
آرمی چیف سےچینی کیمونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیوروکےممبرکی ملاقات
راولپنڈی:(اے پی پی)آرمی چیف سے چینی کیمونسٹ پارٹی کےپولیٹیکل بیوروکےممبر نے ملاقات کی۔ جس میں خطےمیں استحکام،سیکیورٹی،دفاعی تعاون،باہمی دلچسپی کےامورپر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف نے چینی کیمونسٹ پارٹی کےپولیٹیکل بیوروکےممبر سے کہا پاکستان اقتصادی راہداری کی سیکیورٹی کیلئےپرعزم ہے اور اقتصادی راہداری کی تکمیل اورمؤثرمینجمنٹ یقینی بنائیں گے۔ چین کی کیمونسٹ پارٹی کےپولیٹیکل […]
-
پنجاب: تاجروں نے ملٹری آپریشن کی حمایت کردی
لاہور:(اے پی پی)تاجروں نے پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف ملٹری آپریشن کی حمایت کر دی۔ کہتے ہیں سندھ اور بلوچستان میں آپریشن ہو سکتا ہے تو پنجاب میں کیوں نہیں۔ گلشن اقبال پارک لاہور میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد پنجاب میں ملٹری اور رینجرز آپریشن کو تاجروں نے احسن اقدام قرار دیدیا،تاجروں […]
-
قومی سلامتی کمیٹی کا پاکستان میں غیرملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پرتشویش کا اظہار
اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں سول و عسکری قیادت نے پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سمیت غیرملکی ایجنسیوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار، […]