کوئٹہ:(اے پی پی ) ایف سی اہلکاروں نے چمن کے قریب سرحدی علاقے سے افغان انٹیلی جنس افسر کو گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر بڑی مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان ایف سی بلوچستان کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحدی علاقے شہیدان بو غرہ میں کارروائی کرتے ہوئے افغان […]
قومی دفاع
چمن میں پاک افغان سرحدی علاقے سے افغان انٹیلی جنس افسرگرفتار
-
شہدان :ایف سی کی کارروائی ، افغان انٹیلی جینس کا ایجنٹ گرفتار
شہدان:(آئی این پی)ایف سی نے شہدان کے علاقے میں کارروائی کے دوران افغان انٹیلی جنس کا ایک ایجنٹ گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغان انٹیلی جنس کے ایجنٹ کو ایک مکان سے حراست میں لیا گیا اور مکان کی تلاشی کے […]
-
رسالپور:پاک فضائیہ کی 116 ویں نان جی ڈی کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ تقریب
رسالپور(اے پی پی)رسالپور میں پاک فضائیہ کی ایک سو سولہویں نان جی ڈی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر عراقی ائیر فورس لیفٹیننٹ جنرل انور حامد امین تھے ۔ پاک فضائیہ کی شیر دل ٹیم نے فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ تقریب میں ایئر چیف مارشل سہیل […]
-
امریکا پاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکاپاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا۔ ا مریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں اس خبر کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی حکام نے ہیلی کاپٹر بنانے والی کمپنی، بیل ہیلی کاپٹرز کو پاکستان کے لئے مذکورہ جنگی ہیلی کاپٹر […]
-
شہباز شریف سے کور کمانڈر لاہور کی ملاقات
لاہور:(اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ایوان وزیراعلیٰ میں ملاقات کی۔ جس کے دوران نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ مربوط سکیورٹی میکنزم اور سول ملٹری جوائنٹ آپریشنز کوآرڈی نیشن سینٹر جو کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پہلے ہی کام […]
-
پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور اپنی سلامتی کیلئے ہے:ملیحہ لودھی
نیو یارک:(اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور اپنی سلامتی کیلئے ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے جوہری تخفیف اسلحہ کمیشن میں خطاب کے دوران پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے عالمی جوہری طاقتوں کے […]