راولپنڈی: (اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اورخطے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پاک،چین اقتصادی راہداری منصوبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ منصوبے کا ہرقیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائیگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ پاکستان پر آئے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سیاسی بیورو […]
قومی دفاع
اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ریڑھ کی ہڈی قرار
-
امریکی بحریہ نے پاکستان کیلئے 9 اے ایچ ون زیڈجنگی ہیلی کاپٹر کا کنٹریکٹ جاری کردیا
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی بحریہ نے بیرون ملک فروخت کے پروگرام کے تحت پاکستان کے لیے 9 اے ایچ ون زیڈجنگی ہیلی کاپٹر کا کنٹریکٹ جاری کر دیا،امریکی کمپنی بیل نے پاکستان کے لیے یہ جنگی ہیلی کاپٹرز تیار کرنے کا کنٹریکٹ حاصل کیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری […]
-
بھارتی دفاعی قوت میں اضافہ پاکستانی سلامتی کیلئے خطرہ قرار:جنرل(ر) ناصر جنجوعہ
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی امور لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارتی دفاعی قوت میں اضافہ پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، طاقت سے مسائل کا حل ڈھونڈنے والوں کو مذاکرات کرنا ہوں گے،چین کے ساتھ نفرت کی سوچ نے بھارت کو مغرب کی محبت کا […]
-
پٹھانکوٹ حملہ کے تحقیقاتی افسر کا قتل، بھارتی ایجنسیاں پردہ ڈالنے کیلئے سرگرم
نئی دہلی:(اے پی پی)پٹھانکوٹ ائر بیس پر حملے کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن اور این آئی اے کے مسلمان ڈی ایس پی محمد تنزیل احمد جنہیں گزشتہ رات اترپردیش کے ضلع بجنور میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کرکے بیوی بچوں کے سامنے قتل کر دیا تھا کے قاتلوں کا نصف درجن […]
-
جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کے لیے پاکستان کے پاس پیشہ ورسیکیورٹی فورس ہے: امریکہ
امریکہ :(اے پی پی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ ہے تاہم ان ہتھیاروں کو محفوظ رکھنے کیلئے پاکستان کے پاس ماہرپیشہ وارانہ سیکورٹی فورس موجود ہے- واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے پاکستان اور بھارت سمیت جوہری ہتھیار رکھنے والے تمام […]
-
حکومت کا’را‘ کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
اسلام آباد:(اے پی پی)کل بھوشن یادیوکی گرفتاری اور ملک میں را کی مداخلت پر حکومت نے بین الاقوامی برادری کو آگاہ کرنے کیلئے حکمت عملی بنالی، داخلہ، خارجہ اور دفاع کے حکام پر مشتمل وفود مختلف ممالک کو بھجوایئے جائیں گے۔ حکومت نے ملک میں را کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کیلئے […]