اسلام آباد: (اے پی پی)پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم نے پٹھان کوٹ سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ تیار کرلی، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعہ جس وقت ہوا اس رات ائیربیس پر نصب لائٹس خراب تھیں، کم وقت دئیے جانے کی وجہ سے حملے کی نوعیت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔ پٹھان […]
قومی دفاع
پٹھان کوٹ واقعہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
متحدہ پر “را ” کی فنڈنگ کا الزام، سرفراز مرچنٹ نے بیان قلمبند کرا دیا
اسلام آباد:(آئی این پی)سرفراز مرچنٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔ سرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کو ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف منی لانڈرنگ اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات کے حوالہ سے […]
-
پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک این آئی اے کے مسلمان افسرکے قاتلوں کاتاحال سراغ نہ لگ سکا
لکھنو/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بجنورمیں پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک این آئی اے کے مسلمان افسر تنزیل احمد کے قاتلوں کا تاحال کوئی سراغ نہ لگایا جاسکا،قومی تحقیقاتی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سنجیو کمار سنگھ نے تنزیل احمد کے قتل کو ایجنسی کے لئے بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے […]
-
حکومت نے پہلی بار آئی ایس آئی کے اہلکار سمیت پاکستانی تفتیشی ٹیم کو آنے کی اجازت دی
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ جیوترادتیہ سندھیا نے مرکزی حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار پٹھان کوٹ حملے جیسے حساس معاملے کی تحقیقات کے لئے پاکستان کی مشترکہ تفتیشی ٹیم کو ملک میں آنے کی اجازت […]
-
ایئر چیف مارشل سہیل امان سے عراقی فضائیہ کے سربراہ انور حماد امین احمد کی ملاقات
اسلام آباد:(اے پی پی) پا ک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان سے عراق فضائیہ کے چیف لیفٹیننٹ جنرل انور حماد امین احمد نے ملاقات کی‘ دوطرفہ دفاعی تعاون‘ پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق عراقی فضائیہ کے ایک وفد نے پیر کو […]
-
مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہمارا اصل اثاثہ ہے، سربراہ پاک فوج
راولپنڈی:(آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پر آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں تربیتی علاقے کا دورہ کیا […]