اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج آرہے ہیں۔ دہشتگرد راہ فراراختیارکررہے ہیں اور آسان اہداف کونشانہ بنا رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد نواز شریف سے سعودی مجلس شورٰی کے چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ بن محمد الشیخ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال […]
قومی دفاع
آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج آرہے ہیں،نواز شریف
-
قوم کا غیر متزلزل یقین مسلح افواج کا اثاثہ ہے :آرمی چیف
پبی:(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کا غیر متزلزل یقین مسلح افواج کا اصل اثاثہ ہے ، انشاء اللہ ہم قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی کے قریب پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
-
کنٹرول لائن پر مکمل تاربندی نہیں کی جا سکتی ہے: بھارتی وزیرداخلہ
نئی دہلی:(اے پی پی)بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اعلان کیا کہ جموں و کشمیر میں بی جے پی ، پی ڈی پی مخلوط حکومت عوامی کسوٹی پر پورا اترے گی تاہم انہوں نے واضح کر دیا کہ گٹھ جوڑ میں دونوں جماعتوں کو مجبوریاں ہوتی ہیں اور انہیں مجبوریوں کے باعث حکومت سازی […]
-
ضرب عضب کا آخری مرحلہ :252 دہشت گرد ہلاک وزیرستان اور دوسرے قبائلی علاقوں میں حکومتی رٹ بحال کردی:فوجی ترجمان
اسلام آباد :(آئی این پی)آپریشن ضرب عضب کے آغاز سے اب تک فوج نے 4304 مربع کلومیٹر علاقہ کلیئر کرالیا۔ اس علاقہ سے لیکر فاٹا کے تمام دوردراز علاقوں میں حکومتی رٹ عملداری بحال کردی گئی۔ وادی شوال میں 9 ہزار فٹ بلند چوٹیاں تک دہشت گردوں سے خالی کرا لی گئی ہیں۔ آئی ایس […]
-
بھارت :پٹھانکوٹ حملے مسلمان تحقیقاتی افسربیوی بچوں کے سامنے قتل 21 گولیاں ماری گئیں
نئی دہلی:(آئی این پی)بھارت میں پٹھانکوٹ ائربیس پر دہشت گرد حملوں کی تحقیقات کرنیوالی ایجنسی این آئی اے کے مسلمان افسر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بیوی بچوں کے سامنے قتل کردیا جبکہ حملے میں انکی بیوی فرزانہ شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ این آئی اے محمد تنزیل گزشتہ شب اترپردیش […]
-
کل بھوش یادو کی گرفتاری،بھارتی میڈیا نے پاک ایران تعلقات کے حوالے سے زہریلا پراپیگنڈہ شروع کردیا
نئی دہلی / اسلام آباد (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے’’را‘‘ کے ایجنٹ کل بھوش یادو کی گرفتاری کے بعد پاک ایران تعلقات کے حوالے سے زہریلا اور بے بنیاد پراپیگنڈہ شروع کردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادویو کی گرفتاری کے بعد ایران کے ساتھ معاملہ اٹھائے جانے اور […]