اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کرکے پنجاب میں انسداد دہشت گردی آپریشن پر بظاہر ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق 3 گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں حکومت اور فوج […]
قومی دفاع
نثار، شہباز نے آرمی چیف سے رینجرزآپریشن پرڈیڈلاک ختم کرنیکی کوشش کی
-
ایٹمی مواد کے تحفظ میں پاکستان نے مؤثر نظام وضع کیا ہے، طارق فاطمی
اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس جوہری مواد کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے نیو کلیئر ایمرجنسی مینجمنٹ نظام سمیت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مؤثر میکنزم موجود ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں امریکی صدر اوباما کی […]
-
پاک بحریہ نے بحری قزاقی کے خلاف ٹاسک فورس کمانڈ ساتویں مرتبہ مکمل کرلی
منامہ؍کراچی (آئی این پی) پاک بحریہ نے بحری قزاقی کے خلاف ٹاسک فورس کمانڈ ساتویں مرتبہ مکمل کرلی،ٹاسک فورس کی کمانڈ سمندر محفوظ بنانے کیلئے پاک بحریہ کے عزم کی مظہر ہے۔ جمعہ کو پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق کمبائنڈ میری ٹائم فورسز ہیڈکوارٹر میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب ہوئی، پاک بحریہ نے بحری […]
-
پاکستان کے دشمن برطانیہ کے دشمن ہیں، ڈیوڈ کیمرون
واشنگٹن:(آن لائن)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کہتے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام اور فورسز نے بڑی قربانیاں دیں،پاکستان کے دشمن برطانیہ کے دشمن ہیں،اطلاعات کے تبادلے اور انسداد دہشت گردی کے لئے تعاون جاری رہے گا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے ملاقات کی جس […]
-
بھارتی و زیر اعظم نریندر مودی کی برسلز آمد پر کشمیریوں اور سکھ کمیونٹی کا شدید احتجاج
برسلز(آئی این پی) کشمیرکونسل یورپ ( ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے گذشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی یورپی یونین کے ہیڈکوارٹر آمدکے فورا بعدیونین کے حکام کو ایک احتجاجی یاداشت پیش کی۔یہ یاداشت انھوں نے برسلزمیں مودی مخالف مظاہرے کے دوران یورپی یونین کے حکام کے حوالے کی۔اس موقع پر بلجیم میں […]
-
مٹھی بھردہشت گرد ہمارے حوصلے کم پست نہیں کرسکتے، کور کمانڈر لاہور
لاہور:(اے پی پی) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کا کہنا ہے کہ مٹھی بھردہشت گرد جان لیں کہ وہ ہمارے حوصلے کم پست نہیں کرسکتے۔ رینجرز ٹریننگ گیریژن لاہور میں انسداد دہشت گردی کی تربیت مکمل کرنے والے 24 ویں دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر […]