واشنگٹن:(اے پی پی)واشنگٹن میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ سید طارق فاطمی کی چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات ہوئی ۔ چینی وزیر خارجہ نے سانحہ لاہور میں انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا پاکستان دہشت گردی […]
قومی دفاع
دہشتگردی پاکستان اور چین کی مشترکہ دشمن ہے :طارق فاطمی
-
بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری،اسلام آباد تہران تعلقات پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں،ایران
اسلام آباد (آئی این پی )ایران نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری اور اس سے متعلق ایسی باتیں پھیلائی گئی ہیں جس سے ایران اور پاکستان کے درمیان موجود دوستی اور اخوت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جمعرات کو پاکستان میں موجود ایرانی سفارتخانے […]
-
پاکستان کا ایران سے ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ
اسلام آباد:(آئی این پی) پاکستان نے ایران سے ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کر دیا ہے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو رینفرنس بھجوایا ہے،2 صفحات پر مشتمل اس ریفرنس کا عنوان بھارتی جاسوس کی گرفتاری اور […]
-
پاکستان کا ’’را‘‘ کے ایجنٹ تک بھارت کو سفارتی رسائی دینے پر غور
اسلام آباد:(آئی این پی) ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے را کے گرفتار ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک سفارتی رسائی کی درخواست آئی ہے جس پر غور کیا جا رہا ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا کہ ’’را‘‘ کے ایجنٹ کی گرفتاری […]
-
کل بھوشن یادیو 14 سال سے را کیلئے کام کررہا تھا، بھارتی اخبار کی تصدیق
(آئی این پی )کل بھوشن یادیو 14 سال سے خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کیلئے کام کررہا تھا۔ بھارتی اخبار ’’احمد آباد میرر‘‘ نے لکھا ہے کہ بھارتی بحریہ کے کمانڈر کل بھوشن یادیو کا مبارک حسین پٹیل کے نام سے پاکستان میں گرفتار ہونا انتہائی سنگین بات ہے، اس سے تصدیق ہوتی ہے کہ کل بھوشن […]
-
پاک فوج کی آرمی چیف اور ملک ریاض کے تعلقات بارے میڈیا رپورٹس کی تردید
راولپنڈی (آئی این پی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے معروف بزنس مین ملک ریاض اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے قریبی تعلقات کے حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خبر کی تردید کردی ۔پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ […]