نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی اخبار دی ہندو نے کہا ہے کہ ہندوستان پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کرنے والی پاکستان کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کو کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کے خلاف کوئی بھی ثبوت دینے میں ناکام رہا۔ ہندوستانی اخبار ’دی ہندو‘ نے اپنی رپورٹ […]
قومی دفاع
بھارت پاکستانی جے آئی ٹی کو مولانا مسعود اظہر کے خلاف ثبوت دینے میں ناکام رہا،بھارتی میڈیا
-
’’کل بھوشن نے بھارتی حکام کی مدد سے پولیس رپورٹ کے بغیر نامکمل پتے پر جعلی پاسپورٹ حاصل کیا‘‘
نئی دہلی/ اسلام آباد:(اے پی پی)’’را‘‘ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے بارے میں بھارتی حکومت کی وضاحتیں بے بنیاد ثابت ہوئی ہیں، بھارتی میڈیا نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق کل بھوشن یادیو نے بھارتی حکام کی ملی بھگت سے نامکمل پتے والا جعلی پاسپورٹ حاصل کیا۔ […]
-
جنرل راحیل سے ترک چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات‘ دفاعی تعاون بڑھانے پر غور
اسلام آباد:(اے پی پی)ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل ہولوسکی آکار نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور ترکی کی افواج کے باہمی تعلقات اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ترک چیف آف جنرل […]
-
پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھیں گے :باراک اوبامہ
اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف کو امریکی صدر باراک اوباما نے ٹیلی فون کر کے سانحہ لاہور پر اظہار افسوس کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں امریکی صدر […]
-
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے، ملیحہ لودھی
نیویارک:(اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر انتظام سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی یاد میں تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پرجاں بحق ہونے افراد کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اوردیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار […]
-
آپریشن ضرب عضب سے متاثرہ خیبر ایجنسی باڑہ کے آئی ڈی پیز کی واپسی کا سلسلہ جاری
اسلام آباد:(اے پی پی) آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے خیبر ایجنسی باڑہ کے بے گھر افراد کے خاندانوں (آئی ڈی پیز) کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک ایک لاکھ 9 ہزار 377 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ واپس جانے والے بے گھر خاندانوں کو مفت ٹرانسپورٹ، چھ ماہ […]