لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم نوازشر یف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پنجاب کے بارڈر ایر یا اور جنوبی علاقوں میں دہشت گردوں ‘انکے سہو لتوں کاروں کے خلاف رینجرز اور پو لیس کے مشتر کہ آپر یشن کا فیصلہ ‘ضرورت پڑنے پر پاک افواج سے بھی مدد حاصل کی جائیگی ‘پنجاب میں […]
قومی دفاع
پنجاب کے بارڈرایریااورجنوبی علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف رینجرزاورپو لیس کے مشتر کہ آپر یشن کا فیصلہ
-
آرمی چیف کی زیرصدارت سیکیورٹی اجلاس، سانحہ لاہور کی تفتیش میں پیشرفت کا جائزہ
راولپنڈی:(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت لاہور خودکش حملے کے بعد کی صورتحال اور پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل ہیڈکواٹر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں سانحہ لاہور کی تفتیش […]
-
دہشتگردوں نے ایک بار پھر بزدلی کا مظاہرہ کیا:وزیر اعظم
لاہور:(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب حکومت کو شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر بزدلی کا مظاہرہ کیا‘ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔ وہ پیر کو یہاں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ […]
-
پاکستان کی 5رکنی ٹیم آج پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کریگی
پٹھانکوٹ:(اے پی پی)پاکستان کی 5رکنی تحقیقاتی ٹیم آج سےپٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کررہی ہےجبکہ کل تحقیقاتی ٹیم پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ بھی کرےگی۔ اے آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ رائے طاہر کی قیادت میں5رکنی ٹیم آج بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کےہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرےگی، جہاں انہیں پٹھان کوٹ واقعے […]
-
لاہور: گلشن اقبال پارک دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
لاہور:(اے پی پی)علامہ اقبال ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر تھانا اقبال ٹاون کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے ، مقدمہ میں دہشت گردی ، قتل ، اقدام قتل سمیت دیگر […]
-
دھماکے کی جگہ موبائل پر’امی جان‘ کی کال آتی رہی،لوگ آبدیدہ
لاہور:(اے پی پی)گلشن اقبال پارک دھماکے کی جگہ پر پڑے ہوئے ایک موبائل فون پر’امی جان ‘کے نام سے سیو کئے گئے نمبر سے بار بار کال آتی رہی ہیں۔ اس موقع پر یہ دیکھ کر وہاں موجود افراد کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔