اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف نے اپنا دورہ برطانیہ موخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اب جوہری سلامتی کانفرنس میں شرکت کےلیے دو روز بعد براہ راست امریکہ روانہ ہوں گے۔وزیر اعظم نے آج برطانیہ کےلیے روانہ ہونا تھا۔
قومی دفاع
وزیراعظم نواز شریف نے اپنا دورہ برطانیہ موخر کر دیا
-
آرمی چیف کی لاہور واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت
راولپنڈی:(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں، بہنوں اور بھائیوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ وحشی درندوں کو عوام کی زندگیوں اور آزادی سے نہیں کھیلنے دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیرصدارت اعلی سطح کے سیکورٹی اجلاس لاہور […]
-
مبینہ خود کش حملہ آور کےچاربھائیوں سمیت 15افرادزیر حراست
مظفرگڑھ (اے پی پی)لاہور کےتفریحی مرکز گلشن اقبال پارک میں دھماکا کرنےوالا مبینہ خود کش حملہ آور کےچاربھائیوں سمیت 15افرادکو پولیس نے تحویل میں لےلیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق سانحہ لاہور کامبینہ خودکش حملہ آور28سالہ محمد یوسف مظفرگڑٖھ کےموضع فتح سُہرانی کارہائشی تھا۔ابتدائی تحقیقات کےمطابق حملہ آور8 سال سےلاہور میں مقیم اور وہیں ایک مدرسہ میں […]
-
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی لاہور میں دہشت گردی کے واقعہ کے مذمت
واشنگٹن :(اے پی پی) امریکا نے لاہور میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں گلشن اقبال پارک لاہور میں دہشتگردی جس میں درجنوں معصوم شہری جاں بحق […]
-
وزیر اعظم جناح ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کے لئے پہنچ گئے
لاہور . وزیرا عظم نے لاہور دھماکے کی وجہ سے دورہ برطانیہ ملتوی کر دیا ہےا ور وہ وزیر داخلہ کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے ہیں جہں وہ جناح پہسپتال میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت میںمصروف ہیں ، وزیر اعظم کی طرف سےدعایئہ کارڈا ور گلدستے بھی زخمیوں کو پیش کئے گئے. وزیر اعلی […]
-
دہشت گردوں نے میرے بچے‘ بچیوں‘ بہن اور بہائیوں کو لاہور میں نشانہ بنایا ہے.وزیر اعظم
اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے میرے بچے‘ بچیوں‘ بہن اور بہائیوں کو لاہور میں نشانہ بنایا ہے جن کو ہر حال میں کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ اتوار کو ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سانحہ لاہورپر دل […]