اسلام آباد:(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملاقات کی ہے ، پاک ایران تعلقات ، خطے کی سیکورٹی صورتحال اور بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی پاکستان بالخصوص بلوچستان میں مداخلت پر بھی بات چیت کی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی […]
قومی دفاع
آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات
-
پاکستان کا جوہری ترمیمی قرارداد کی توثیق کا فیصلہ خوش آئند ہے، امریکا
واشنگٹن:(اے پی پی)امریکا نے پاکستان کے جوہری مواد کی حفاظت کے حوالے سے ترمیمی قرار داد کی توثیق کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا ایک بریفنگ میں کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کے 21 مارچ کو کئے گئے اعلان کو خوش آئند سمجھتاہے، جس […]
-
بلوچستان سے گرفتار ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے معاملے پر ایران سے مدد لی جائے گی، چوہدری نثار
اسلام آباد:(اے پی پی) حکومت نے بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے معاملے پر ایران سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کے حساس اداروں کی کارکردگی لائق تحسین ہے، ان کی کاوشوں اور […]
-
بلوچستان سے گرفتار ’’را‘‘کے افسر کا کچا چٹھا
اسلام آباد:(اے پی پی)بلوچستان میں پکڑے گئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ، بھارتی نیوی کے حاضر سروس افسر کل بھوشن یادیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔ دہشت گرد کل بھوشن کا تعلق ممبئی سے ہے، پونے سے کمیشن حاصل کیا،جعلی نام حسین مبارک پاٹیل سے ایرانی ویزا لگوا کر چاہ بہار میں پاکستان کے […]
-
پاک بھارت جنگ کا امکان نہیں لیکن جوہری پروگرام جاری رکھیں گے، نیشنل کمانڈ اتھارٹی
اسلام ااباد:(اے پی پی) نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ خالد قدوائی نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں کیونکہ دونوںممالک کے پاس جوہری ہتھیارموجود ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیزمیں جوہری سیکیورٹی کیلیے پاکستان کاکردارکے موضوع پرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے […]
-
ایف 16طیاروں کی فروخت کیخلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد مسترد
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے خلاف قرارداد مسترد کردی گئی۔ پاکستان کےسفیر جلیل عباس جیلانی کہتےہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف کرلیاگیا۔ امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت روکنے کے لیے قرارداد ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر رینڈ […]