لاہور:(اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو ہر سطح پر سراہا جا رہا ہے جس سے ملک میں امن کی فضا بحال ہوئی ہے‘ دہشت گردی دنیا کے کسی بھی ملک یا خطہ میں ہو پاکستان اس کی پر […]
قومی دفاع
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج کے کردار کو ہر سطح پر سراہا جا رہا ہے: گورنر پنجاب
-
وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کا سعودی عرب میں فوجی مشقوں کا معائنہ
ریاض:(اے پی پی )وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں ہونے والی دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والی “رعد الشمال” مشقوں میں پاکستان سمیت 21 […]
-
دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کارروائیاں قابل ستائش ہیں:امریکی جنرل
واشنگٹن (آن لائن) امریکی سنٹرل کمانڈ جنرل للوائیڈ جے آسٹن نے حقانی نیٹ ورک کو افغانستان میں سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان اس دہشت گرد گروپ کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سنٹرل کمانڈ جنرل للوائیڈ نے کانگریس […]
-
وزیر اعظم اور آرمی چیف کی سعودی فرمانروا کے عشائیے میں شرکت
ریاض:(آئی این پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ عشائیے میں 21 ملکوں کے سربراہان اورنمائندوں نے شرکت کی۔ وزیر اعظم نواز شریف بھی خصوصی طور پر تقریب میں شریک ہوئے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی […]
-
دہشت گردوں نے ہزاروں پاکستانی شہریوں اور فوجیوں کو صرف امریکا کا ساتھ دینے پر شہید کیا:جلیل عباس جیلانی
واشنگٹن(آئی این پی )پاکستان نے امریکی قانون سازوں کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کی فروخت پر تنقید کو بلاجواز قرار دے دیا۔ امریکی قانون سازوں کو ایک بار پھر یاد دہانی کراتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ہزاروں پاکستانی شہریوں اور فوجیوں کو صرف اس وجہ سے شہید کیا کیوں […]
-
پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فراہمی کیخلاف بل مسترد ہونے کا امکان
واشنگٹن(اے پی پی)پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے امریکی کانگریس میں پیش کیا گیا بل مسترد ہونے کا امکان ہے۔ اس بات کا اظہار سینیٹر بین کارڈن نے صحافیوں سے گفت گو میں کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے کانگریس […]