ریاض(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے ہیں۔ دونوں رہنما اسلامی ممالک کے اتحاد کی نارتھ تھنڈر مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف ریاض پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور […]
قومی دفاع
وزیراعظم اور آرمی چیف سعودی عرب پہنچ گئے
-
شوالی سکیورٹی فورسز کا مشترکہ زمینی و فضائی آپریشن،21 دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
راولپنڈی (آئی این پی) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، پاک فوج نے پاک افغان سرحد کے قریب اہم چوٹیوں اور دروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ شوال میں آرمی ایوی ایشن اور پاک فضائیہ کے مشترکہ فضائی اور زمینی آپریشن کے نتیجے میں […]
-
بزدلانہ کارروائیاں عزم کمزور نہیں کر سکتیں، دہشت گردوں کا مکمل صفایا کر دیں گے: نوازشریف، جنرل راحیل
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صدارت میں سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس ہوا جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ پاک سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ قومی عزم ہے، اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت […]
-
پاکستان میں کارروائیوں میں ’’را‘‘ ملوث ہے جس کے ثبوت بھارت کو فراہم کردیئے، مشیر خارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ پاكستان میں بلوچستان اور فاٹا میں كارروائیوں میں ملوث ہے جس كے ثبوت دیئے ہیں۔ سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے وزیراعظم كے مشیر برائے خارجہ سر تاج عزیز نے كہا كہ پاكستان كے ایٹمی اثاثے محفوظ […]
-
بھارت سے زیادہ افغانستان سے انٹیلی جنس معلومات شیئر کر رہے ہیں :چودھری نثار علی
اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کہتے ہیں بھارت اور افغانستان کے ساتھ انٹیلی جنس شئیرنگ کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو ۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت ، دھرم شالا سے ابتدائی […]
-
وزیراعظم اور آرمی چیف آج سعودی عرب جائیں گے
اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج سعودی عرب جائیں گے ،سعودی عرب میں جاری خطے کی سب سے بڑی فوجی مشقوں رعد الشمال کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی دعوت پر […]