اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم اور سکیورٹی اداروں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے ۔ وطن عزیز کے ایک ایک انچ سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا کریں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح […]
قومی دفاع
وطن عزیز سے دہشتگردوں کا مکمل صفایا کردیں گے:وزیراعظم ،آرمی چیف
-
وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس، ملکی سلامتی کی صورتحال پرغور
اسلام آباد:(آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس ہوا ہے جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر […]
-
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری
راولپنڈی(آئی این پی) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے‘ پاک فوج نے پاک افغان سرحد کے قریب اہم چوٹیوں اور دروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ،شوال میں آرمی ایوی ایشن اور پاک فضائیہ کے مشترکہ فضائی اور زمینی آپریشن کے نتیجے میں 21دہشت […]
-
ایف سولہ طیارے جلد پاکستان کے حوالے کر دیئے جائینگے :مارک ٹونر
لاہور:(آئی این پی )امریکا نے کہا ہے کہ ایف سولہ طیارے جلد پاکستان کے حوالے کر دیئے جائینگے ۔ افغان طالبان سے مذاکرات اور علاقائی امن میں پاکستان کا اہم کردار ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہنا تھا پاکستان امریکا کا اہم اتحادی […]
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، برطانیہ
اسلام آباد(آئی این پی )برطانیہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں ،پاکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں طویل المدت تعاون کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیزکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہمنڈ نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کے […]
-
شہباز شریف اور ایئرچیف مارشل سہیل امان کے درمیان ملاقات
لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ شہباز شریف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی شاندار کامیابیوں کو سراہا۔شہباز شریف کا […]