راولپنڈی(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ شب قدر پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ شب قدر پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔آرمی چیف نے شہید پولیس اہلکار […]
قومی دفاع
سانحہ شب قدرپر جنرل راحیل کا اظہار افسوس اورتعزیت
-
قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہے :نواز شریف
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف چارسدہ خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہادر پولیس اہلکاروں نے قوم کے محفوظ مستقبل کیلئے جانیں قربان کیں ، قوم دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے متحد ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے چارسدہ بم دھماکے میں شہید ہونے […]
-
امریکا نے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا
واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا نے بھارتی تحفظات کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیارے فروخت کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے پاکستان سے ایف سولہ طیارے کی خرید وفروخت کے معاہدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے 8 جدید […]
-
پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھانکوٹ ائربیس جانے کی اجازت دی تو اعتراض نہیں ہوگا: بھارتی ائر چیف
پٹھانکوٹ (آئی این پی) بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل اروپ راہا نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ ائیربیس میں پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو داخل ہونے کی اجازت دینا دفاع کا معاملہ نہیں سیاسی فیصلہ ہے۔ پٹھانکوٹ ائربیس پر حملے کے قصورواروں کے خلاف کاروائی کیلئے ہونے والی تحقیقات کا ٹھوس نتیجہ چاہتے ہیں۔ جمعہ کو […]
-
ضرب عضب فیصلہ کن آپریشن ہے‘ فوج کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں : نوازشریف
اسلام :(اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کیلئے جاری آپریشن ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کردار قابل تعریف ہے۔ موجودہ حکومت مادر وطن سے دہشت گردی کے خاتمے اور خطرات و چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پاک فوج کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے۔ […]
-
پاک فوج کے زیر انتظام 500 اہلکاروں کی انسداد دہشت گردی کی تربیت ،مجموعی تعداد 2300 ہوگئی
راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج کے زیر انتظام 500 اہلکاروں نے انسداد دہشت گردی کی تربیت حاصل کی،اس میں فضائیہ، رینجرز، نیوی، ایف سی، اے این ایف کے اہلکار شامل ہیں، اب تک 2300 اہلکاروں کو تربیت دی جا چکی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو پاک […]