تاجکستان:(اے پی پی)آر می چیف جنرل راحیل شریف کہتے ہیں تاجکستان کے ساتھ دفاعی شعبے اور افواج کے مابین روابط کو مزید مستحکم بنانا چاہتے ہیں۔آر می چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر تاجکستان پہنچے، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آر می چیف […]
قومی دفاع
تاجکستان کیساتھ روابط بہتر بناناچاہتےہیں،آرمی چیف
-
پاکستان ایٹمی صلاحیت محدود اور ذخائر کم کرے، امریکا
واشنگٹن(اے پی پی)امریکی وزیر خا رجہ جان کیر ی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان ایٹمی صلاحیت محدود اور ذخائر کم کرے،کہا کہ معاملے کو نواز شریف کے ساتھ بھی اٹھائیں گے۔مشیر خا رجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں ایٹمی ہتھیاروں میں بھارت نے کمی کو تو ہم بھی عمل کریں گے ۔پاک امریکا اسٹریٹجک مذاکرات […]
-
جنرل راحیل شریف کی تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات
دوشنبے(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات میں خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تاجک صدر امام علی رحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب پوری دنیا کےلیے رول ماڈل ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی […]
-
امریکا پاک بھارت دفاعی پالیسی میں توازن کو مدنظر رکھے،سرتاج عزیز
واشنگٹن.:(اے پی پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے امریکا پاکستان اور بھارت کے لیے دفاعی پالیسی میں توازن کو مدنظر رکھے،بھارت سے مذاکرات شروع کرنے کے معاملے پر نئی دلی کے اقدامات کا انتظار ہے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب میں کہا کہ نیشنل ایکشن پلان […]
-
ضربِ عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑدی، وزیراعظم
چکوال:(آئی این پی).وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے،اگلا سال امن کاسال ہوگا۔چکوال کے قصبہ بھرپور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 2013 ءمیں جب اقتدار سنبھالا تو ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا،2018 ءتک لوڈشیڈنگ […]
-
نیشنل ایکشن پلان پر پاکستان سنجیدہ اور ضرب عضب کامیاب ہیں، کیری
نیویارک:(اے پی پی )امریکی وزیرخارجہ جان کیری نےنیشنل ایکشن پلان پر پاکستان کی سنجیدگی اور ضرب عضب کی کامیابی کااعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی کوششوں سے پاکستان کا پاور سیکٹر مضبوط ہورہا ہے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیزنےزوردیا ہے کہ امریکا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی اور اپنی منڈی تک […]