بہاولپور:(آئی این پی )بہاولپور میں جاری جنگی مشقوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ تربیت کے معیار اور جنگی میدان میں کامیابیوں نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین فوج بنا دیا۔ روایتی جنگ میں بھی پاک فوج کی تربیت کا معیار اعلی ہے۔ پاک فوج نے دہشت گردی […]
قومی دفاع
کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہر وقت تیارہیں
-
رینجرز کے جوانوں کی دہشت گردی سے بچائو کی تربیت
لاہور:(اے پی پی)دہشت گردی سے بچائو کے لیے لاہور میں پاکستان رینجرز کے سو سے زائد جوانوں کی کمانڈو تربیت جاری ہے۔لاہور کے ایک مقامی اسکول میں جاری کمانڈو تربیت میں رینجرز جوانوں کو ہتھیار وں کے استعمال ،فائرنگ کنٹرول اور سنائپر ٹریننگ کے ساتھ ساتھ سرچ ،ریسکیو اور دہشت گردی کے دوران معصوم شہریوں […]
-
پاک فوج ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، آرمی چیف
راولپنڈی/بہاولپور(آئی این پی) چولستان میں بہاولپور کور کی فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اورفوجیوں کا لڑائی کیلئے درکار فٹنس کا معیار انتہائی بلند ہے،ہم ہر طرح کی دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تیا رہیں۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
-
آپریشن ضرب عضب کے طے کردہ اہداف حاصل ہو رہے ہیں: چوہدری جعفر اقبال
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے تحت طے کردہ اہداف حاصل ہو رہے ہیں‘ شمالی وزیرستان میں آپریشن آخری مراحل میں ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شاہدہ رحمانی کے سوال کے جواب میں […]
-
کراچی کی رونقیں بحال ہونے تک آپریشن جاری رہے گا، وزیراعظم نواز شریف
کراچی:(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ شہر کی رونقیں بحال ہونے تک جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کا گرین لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ برس میں نے کراچی میں گرین لائن بس […]
-
آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع، پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی
لاہور:(اے پی پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرا دی ہے۔ پیپلز پارئی کے رہنماء خرم جہانگیر وٹو کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن کے مطابق جنرل راحیل شریف نے جو خدمات […]