دیر لوئر۔( اے پی پی )کمانڈنٹ دیر ٹاسک فورس کرنل خالد شفیع نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ فوج اور عوام کی مشترکہ جنگ ہے ،اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھنا ہر شہری کی ذمہ داری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل منڈہ کے دور افتادہ گاؤ ں بدلزو میں پاک […]
قومی دفاع
دیر لوئر‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ فوج اور عوام کی مشترکہ جنگ ہے، کرنل خالد شفیع
-
آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے کاآغاز
راولپنڈی:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے کاآغاز کیا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے مشن میں کامیابی حاصل کریں گے۔ان خیالات کا اظہار آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال […]
-
دہشتگردوں کی باقیات اور ان کے ٹھکانوں کو ہر صورت ختم کیا جائے گا :راحیل شریف
شوال: (آئی این پی ) پاک فوج نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے پر عملدرآمد شروع کردیا ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہتے ہیں دہشت گردوں کی باقیات ، ٹھکانوں کو ہر صورت ختم کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
-
آرمی چیف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ
شوال(آئی این پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ ، آپریشن ضرب عضب میں حصہ لینے والےجوانوں سے ملاقات کریں گے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے دورے میں اگلے مورچوں کا دورہ کریں گےاور آپریشن ضرب عضب میں حصہ لینے والےجوانوں سے […]
-
دتہ خیل :جیٹ طیاروں کی بمباری ، 15 دہشتگرد ہلاک
دتہ خیل:(اے پی پی)دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 15 دہشتگرد جہنم واصل ہوگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق جیٹ طیاروں نے اطلاعات ملنے پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 15 دہشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ، طیاروں کی بمباری […]
-
دہشتگردوں کی جڑیں کھوکھلی کردی گئی ہیں، آئی جی ایف سی بلوچستان
کوئٹہ:(اے پی پی)آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن کا کہنا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کی جڑیں کھوکھلی کردی گئی ہیں، جو بچ گئے وہ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکیں گے ۔ آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے چمن میں قبائلی عمائدین کےجرگے سے خطاب کیا۔ ان […]