راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے،آرمی چیف قطر کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جس دوران دفاعی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے […]
قومی دفاع
آرمی چیف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے
-
بھارت پر حملہ کرنے والوں کو اسی انداز میں جواب ملے گا :منوہر پاریکر
چین یا پاکستان کو خطرہ نہیں مانتے ، سیاچن سے متعلق وہی فیصلہ کیا جائے گا جو بھارت کے حق میں ہوگا :بھارتی وزیر دفاع نئی دہلی:(آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں اپنی فورسز کی نااہلی پر آپے سے باہر بھارتی وزیر دفاع بڑھکیں لگانے لگے ، دھمکیاں بھی دے ڈالیں ، کہتے ہیں بھارت […]
-
آرمی چیف کا پاک چین اقتصادی راہداری پر کام کرنے والوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کر نیکا عزم
راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری پر کام کرنے والوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے خلاف سازشوں سے آگاہ ہیں، راہداری کا خواب پورا کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز ہر قربانی دینے کیلئے تیار […]
-
راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹر چکلالہ کا دورہ ، آپریشنل امور پر بریفنگ دی گئی
اسلام آباد:(آئی این پی )افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الوداعی ملاقات کی ۔ آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز چکلالہ کا دورہ بھی کیا ۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں جاری مفاہمتی عمل […]
-
آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز چکلالہ کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے 10 کور ہیڈ کوارٹرز چکلالہ کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل اور سیکورٹی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ آرمی چیف نے 10 کور کی ہیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ۔ جنرل راحیل شریف نے […]
-
آرمی چیف سے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل کیمبل کی الوادعی ملاقات
افغان مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے پرتبادلہ خیال امریکی کمانڈر نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابیو ں کو سراہا،سیکورٹی فورسز کو خراج عقیدت پیش ، یادگار شہدا پر پھول چڑھائے ،آئی ایس پی آر علاقائی استحکام کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے ،جنرل جان ایف کیمبل […]