کراچی:(اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شہر میں مکمل امن بحال ہونے تک جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ جب آپریشن ضرب […]
قومی دفاع
کراچی سے القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کا بڑا گینگ گرفتار کر لیا، ترجمان پاک فوج
-
کراچی : دہشت گردی میں تین کالعدم تنظیمیں ملوث ہیں، پاک فوج
کراچی:(اے پی پی).پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ کراچی میں ٹی ٹی پی،القاعدہ،لشکرجھنگوی مل کرکارروائیاں کرتےتھے، تینوں دہشت گرد گروپ پکڑے گئے ہیں۔کراچی میں امن قائم ہونے تک آپریشن جاری رہے گا۔کراچی میںڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا […]
-
آرمی چیف نے12دہشت گردوں کی پھانسی کی توثیق کردی
راولپنڈی(آئی این پی).چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے12 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ’آئی ایس پی آر‘ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فوجی عدالتوں نے ان دہشت گردوں کو بنوں جیل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں […]
-
دہشتگردوں کو غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں مالی مدد فراہم کر رہی ہیں :راحیل شریف
اسلام آباد:(آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہتےہیں دہشت گردی کےخلاف پیچیدہ جنگ جیتنے کیلئے متحد اور ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے ، دہشت گردوں کو غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں مالی معاونت جبکہ شہروں میں موجود ہمدرد پناہ دے رہے ہیں ۔ آرمی چیف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس دہشتگردی کے […]
-
ضرب عضب اور کراچی آپریشن کامیاب، آگے بھی جاری رہیں، ونسنٹ اسٹیورٹ
واشنگٹن:(آئی این پی)امریکا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ونسنٹ اسٹیورٹ نے آپریشن ضرب عضب اور کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کو کامیاب قرار دیا ہے ۔امریکا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ونسنٹ اسٹیورٹ نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے بیان دیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب […]
-
آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس، اہم امورپرغور
راولپنڈی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر دفاعی امور پرغورکیا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں ماہانہ کورکمانڈرزکانفرنس […]