راولپنڈی (اے پی پی)دہشت گردوںکو ان کی پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی گئی ہے ،اس وقت آپریشن ضرب عضب کے انتہائی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں ۔ جنرل راحیل شریف نے پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ قبائلی بھائیوں سے مل کر یقینی بنائیں […]
قومی دفاع
دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کی،آرمی چیف
-
دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جنرل راحیل کا جرأت مندانہ اقدام ہے، امریکی جنرل
کابل / واشنگٹن: (اے پی پی) افغانستان میں امریکی فوج کی کمانڈسے سبکدوش ہونے والے جنرل جون کیمبل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ سال دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم اقدامات کیے، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جنرل راحیل شریف […]
-
اندرونی؛ بیرونی خطرات سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتے ہیں، سربراہ پاک فضائیہ
کراچی: (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہے۔ ایئر وار کالج کراچی میں سیمنار سے خطاب کے دوران ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پاکستان ایئرفورس اندرونی اوربیرونی خطرات سےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہے، پاک فضائیہ نے آپریشن […]
-
آرمی چیف پشاور پہنچ گئے‘ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرینگے
پشاور۔( اے پی پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ہیڈکوارٹر پشاور پہنچ گئے ہیں‘ آئی ایس پی آر کی مطابق ان کی آمد کا مقصد ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنا ہے‘ اس اجلاس میں آرمی چیف صوبے اور فاٹا میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینگے‘ اجلاس میںآئی ڈی پیز […]
-
بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں دہشتگردی کرتی ہیں
اسلام آباد(آئی این پی) سیاسی و عسکری قیادت کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں مل کر پاکستان میں دہشت گردی کراتی ہیں ۔ پٹھان کوٹ حملے میں نا اہلی اور اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کیلئے باچا خان یونیورسٹی کے طلبا کو خون میں نہلایا گیا ۔ […]
-
پٹھانکوٹ حملے میں اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان میں دہشتگردی کرائی گئی
راولپنڈی: (آئی این پی) آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اندرونی و بیرونی خطرات، دہشتگردوں ان کے نیٹ ورکس اور رابطوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کی اندرونی کہانی کے مطابق وزیراعظم کو بتایا گیا کہ مودی کی حالیہ دوستی […]