خوشاب :(ملت آن لائن) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کوناکارہ بناتے ہوئے شہید ہونے والے کیپٹن ضرغام فرید کو آبائی علاقے خوشاب میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بناتے شہید ہونے والے کیپٹن ضرغام فرید کی نمازجنازہ سرگودھا میں ادا کی گئی، […]
قومی دفاع
مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے کیپٹن ضرغام فرید فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک
-
ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، سپاہی ظہیر احمد شہید
مظفرآباد:(ملت آن لائن) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے تھب سیکٹر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی ظہیر احمد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بھارتی فوج نے تھب سیکٹر پر بلا اشتعال […]
-
کیپٹن زرغام فرید بارودی سرنگ ناکارہ بناتے ہوئے شہید ، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی :(ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ قوم کے ایک اور بیٹے نے ملک کیلئے جام شہادت نوش کیا، کیپٹن زرغام فریدبارودی سرنگ ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے […]
-
آرمی چیف کا کاؤنٹرٹیررازم سینٹرپبی کا دورہ
راولپنڈی:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر میں پاک روس مشترکہ مشقوں کا دورہ کیا اور جوانوں کی صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ […]
-
ایئرمارشل عاصم ظہیرپاک فضائیہ کےنائب سربراہ مقرر
کراچی :(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے ایئرمارشل عاصم ظہیر کو پاکستان ایئر فورس کا نائب سربراہ مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئر مارشل عاصم ظہیر کو پاک فضائیہ کا وائس چیف مقرر کیا گیا ہے، انہوں نے نومبر1984میں جی ڈی پی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایئر مارشل عاصم ظہیرنے کیریئرمیں فائٹراسکواڈرن، آپریشنل ایئربیس […]
-
ہر معاملے میں فوج کو گھسیٹنا افسوسناک ہے، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آسیہ مسیح کا کیس گزشتہ 10 برسوں سے عدالتوں میں چل رہا ہے، اس کیس کا فوج سے کوئی تعلق نہیں، ہر معاملے میں فوج کو گھسیٹنا افسوسناک ہے۔ سرکاری ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا […]