قومی دفاع

دہشتگردی کیخلاف جنگ کو بیانات کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، ترجمان پاک فوج

  • دہشتگردی کیخلاف جنگ کو بیانات کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، ترجمان پاک فوج واولپسڈی(ملت آن لائن)پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کو بیانات کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹسز نہیں دیتے، امریکا کے بیانات کا دفتر خارجہ کی سطح پر […]

  • روایتی دشمن کے خطرات نظرانداز نہیں کرسکتے، سربراہ پاک فوج

    روایتی دشمن کے خطرات نظرانداز نہیں کرسکتے، سربراہ پاک فوج راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ روایتی دشمن کے خطرات نظرانداز نہیں کرسکتے جب کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی […]

  • اجلاس میں دہشتگردی کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    اجلاس میں دہشتگردی کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر اسلام آباد:(ملت آن لائن)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں تمام سینیٹرز نے پاک فوج کے کردار کو سراہا اور قربانیوں کو تسلیم کیا جب کہ اس بات پر […]

  • فوجی عدالتوں نے 161 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی: بریفنگ

    فوجی عدالتوں نے 161 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی: بریفنگ اسلام آباد:(ملت آن لائن)قومی سلامتی پراہم بریفنگ کے لیے سینیٹ اجلاس آج ہورہاہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ اور سیکیورٹی حکام ان کیمرہ اجلاس میں سینیٹ کو ملکی سیکیورٹی صورتحال کودرپیش چیلنجز پربریفنگ دیں گے‘ جبکہ عسکری حکام اراکین سینیٹ کے سوالات کے […]

  • کوئٹہ حملے کا مقصد مذہبی تقسیم کوہوا دینا ہے، آرمی چیف

    کوئٹہ حملے کا مقصد مذہبی تقسیم کوہوا دینا ہے، آرمی چیف راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ حملے کا مقصد مذہبی تقسیم کو ہوا دینا ہے جب کہ ایسے گھناؤنے حملوں کا ثابت قدمی سے مقابلہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کوئٹہ میں چرچ پرحملے کی […]

  • دشمنوں کو مکمل شکست دینے کیلیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، آرمی چیف

    دشمنوں کو مکمل شکست دینے کیلیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، آرمی چیف جہلم (ملت آن لائن)سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کو مکمل شکست دینے کے لیے ابھی ہمیں بہت کچھ کرنا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]