راولپنڈی :(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کی لینڈ فورس کمانڈر سے ملاقات کی، میجر جنرل صالح محمد صالح نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق متحدہ عرب امارات کی لینڈ […]
قومی دفاع
آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کی لینڈ فورس کے کمانڈر سے ملاقات
-
پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ
راولپنڈی:(ملت آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، ایل او سی پر پاک فوج کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی کا دورہ کیا، […]
-
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے آذربائیجان سٹیٹ بارڈر سروس کے چیف کرنل جنرل الچین گلیوف کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے مختلف اَمور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد.(ملت آن لائن) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے آذربائیجان سٹیٹ بارڈر سروس کے چیف کرنل جنرل الچین گلیوف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف اْمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آذربائیجان سٹیٹ بارڈر سروس کے چیف کرنل جنرل الچین گلیوف نے نیو […]
-
پاک روس تربیتی مشقوں میں شرکت کے لیے روسی دستہ پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد: روسی فوجی دستہ، پاک روس تربیتی مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ تربیتی مشقیں دروزبہ تھری 4 نومبر تک جاری رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق روسی فوجی دستہ، پاک روس تربیتی مشقوں میں شرکت […]
-
میجر اسحاق شہید کی اہلیہ نے بہترین “نشانے باز” کا اعزاز حاصل کرلیا
کراچی : شہید پاکستانی فوجی میجر اسحاق کی اہلیہ ڈاکٹر عائشہ نے اپنے شوہر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کی خدمت کیلئے پاک فوج میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور بہترین نشانے باز کا اعزاز حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق میجر اسحاق کی شہادت کے بعد ان کی اہلیہ ڈاکٹرعائشہ نے ہار نہیں […]
-
آرمی چیف کا دورہ اٹلی: دہشت گردی کے خلاف فوج کی کامیابیوں کو سراہا گیا: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ اٹلی کے دوران دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کو سراہا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اٹلی کے وزیر دفاع، آرمی […]