دہشت گرد ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی پرزور مذمت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان […]
قومی دفاع
دہشت گرد ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف
-
پاکستانی علاقے میں ڈرون حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان پاک فوج
پاکستانی علاقے میں ڈرون حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان پاک فوج پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر کرم ایجنسی میں ڈرون حملے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اس حوالے سے چلنے والے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف […]
-
پاک فوج نے 5 غیر ملکی یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا
پاک فوج نے 5 غیر ملکی یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا راولپنڈی(ملت آن لائن)پاک فوج نے پانچ سال قبل افغانستان میں اغوا ہونے والے 5 غیر ملکیوں کو ایک آپریشن کرکے بازیاب کروا لیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق غیر ملکیوں کو دہشت گردوں نے 2012 میں افغانستان سےاغواء کیا […]
-
مسلمان ہونے کے لیے نعرہ لگانے کی ضرورت نہیں، ترجمان پاک فوج
مسلمان ہونے کے لیے نعرہ لگانے کی ضرورت نہیں، ترجمان پاک فوج کراچی(ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کو ثبوت نہیں دینا کہ میں مسلمان ہوں کیونکہ یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے جب کہ مسلمان ہونے کے لیے نعرہ لگانے […]
-
نیشنل ایکشن پلان پر عمل سے سیاسی و معاشی استحکام آئے گا، آرمی چیف
نیشنل ایکشن پلان پر عمل سے سیاسی و معاشی استحکام آئے گا، آرمی چیف کراچی(ملت آن لائن)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قومی سلامتی اور معاشی استحکام میں توازن کےحصول پر توجہ مرکوز ہے اور پاکستان کو بھی اس توازن کو یقنی بنانا ہوگا۔ نیشنل ایکشن پلان […]
-
آرمی چیف سے پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود کی ملاقات
آرمی چیف سے پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود کی ملاقات راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ایڈمرل ذکاءاللہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد 7 اکتوبر کو نئے امیر البحر کی ذمہ داریاں سنبھالی […]