قومی دفاع

خیبر ایجنسی: راجگال چیک پوسٹ پر افغانستان سے فائرنگ، پاک فوج کا افسر شہید

  • خیبر ایجنسی: راجگال چیک پوسٹ پر افغانستان سے فائرنگ، پاک فوج کا افسر شہید راولپنڈی(ملت آن لائن)راجگال میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرایجنسی […]

  • پاکستانی مشکل وقت میں ثابت قدم رہتے ہیں ، آرمی چیف

    پاکستانی مشکل وقت میں ثابت قدم رہتے ہیں ، آرمی چیف راولپنڈی(ملت آن لائن) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم ثابت قدم رہ کر مشکلات پر قابو پانے والی قوم ہیں اور آج دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی مشکل وقت میں ثابت قدم رہتے ہیں۔ خیال رہے کہ […]

  • فاٹا سے نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی تقریباً مکمل ہوگئی، ترجمان پاک آرمی

    فاٹا سے نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی تقریباً مکمل ہوگئی، ترجمان پاک آرمی پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فاٹا سے نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی کا عمل تقریباً مکمل ہو گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو فاٹا […]

  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور افغان سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور افغان سفیر عمر زخیل وال کے درمیان ملاقات میں باہمی […]

  • آرمی چیف نے 4 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

    آرمی چیف نے 4 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ نے 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے جن 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی […]

  • آرمی چیف اور ارکان پارلیمنٹ کا ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کا عزم

    آرمی چیف اور ارکان پارلیمنٹ کا ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کا عزم راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ارکان پارلیمنٹ نے مشترکہ ذمہ داری اور کوششوں سے ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]