لندن: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ لندن کی وارک یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دنیا میں القاعدہ کو کبھی بھی پاکستان کی مددکے بغیر شکست نہیں ہوسکتی تھی […]
قومی دفاع
پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا: ترجمان پاک فوج
-
پاکستان مسلسل استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے: آرمی چیف
لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلسل استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولسن سے ملاقات کی جہاں آمد پر جنرل قمر جاوید باجوہ […]
-
آرمی چیف کی لندن میں برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات ہوئی جس میں جنوبی ایشیا میں امن و استحکام سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچے ہیں جہاں وہ برطانیہ کی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں […]
-
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچے ہیں جہاں وہ برطانیہ کی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
راولپنڈی:(ملت آن لائن) پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر تقرریاں اور تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں جب کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی […]
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے سفیر احسان مصطفیٰ نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔