قومی دفاع

’را‘‘ افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے،جنرل زبیر محمود

  • کراچی(ملت آن لائن)چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے اور آپریشن ردالفساد کا مقصد را کےمذموم عزائم کو ناکام بنانا بھی ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 107ویں مڈشپ مین، 16ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ […]

  • ڈی جی خان، دہشت گردوں کے دو سہولت کارگروہ گرفتار، آئی ایس پی آر

    راولپنڈی(ملت آن لائن)آپریشن رد الفساد کے تحت دہشت گردوں کے 2 سہولت کارگروہ گرفتارکرلیے گئے جب کہ ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن رد الفساد کے تحت ڈیرہ غازی خان میں پاکستان رینجرز […]

  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ روانہ ہوگئے

    کوئٹہ (ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ روانہ ہوگئے جہاں وہ صوبے کی سکیورٹی کے حوالے سے ہونے والے ایک اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ آرمی چیف کو اس اجلاس میں بلوچستان کی سکیورٹی کے حوالے بریفنگ دی جائے گی ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دورے کے دوران صوبے […]

  • انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے، سربراہ پاک فوج

    راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

  • آپریشن رد الفساد: کوہاٹ میں اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

    کوہاٹ(ملت آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ سرنگ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرکے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے جس کے تحت سیکیورٹی فورسز نے […]

  • کورکمانڈرز کانفرنس میں آپریشن رد الفساد میں پیشرفت کا جائزہ

    روالپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں آپریشن رد الفساد میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں خطے کی سلامتی کی صورتحال سمیت آپریشن ردالفساد میں ہونے والی […]