لاہور(ملت آن لائن)سپریم کورٹ کے حکم پر پاناماکیس کی جے آئی ٹی میں شامل ’’آئی ایس آئی‘‘ اور’’ایم آئی‘‘ کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم کے ذریعے انھیں ’’سازش‘‘ کا ذمہ دار قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس کوشش میں حکومت اور میڈیا کے بعض حلقے اس حقیقت کو دانستہ طور پر جھٹلا […]
قومی دفاع
آئی ایس آئی، ایم آئی کو’’سازش‘‘کاحصہ قراردینے کی حکومتی کوششیں
-
پاک فضائیہ مکمل خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے، ایئرچیف مارشل
کامرہ(ملت آن لائن)ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ مکمل خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے اورایوی ایشن سٹی کے قیام سے اس شعبے میں بہتری کے ساتھ معاشی ترقی بھی ہوگی۔ چیف آف دی ائیراسٹاف ائیرچیف مارشل سہیل نے ایوی ایشن سٹی کے قیام کی تقریب سے خطاب میں […]
-
فوج تمام ریاستی اداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف
پنوں عاقل(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج تمام ریاستی اداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی جب کہ ہمارے لیے پاکستان سب سے پہلے اور اپنی ذات بعد میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی […]
-
آرمی چیف کے ہمراہ امریکی سینیٹرز کا جنوبی وزیرستان کا دورہ
وانا(ملت آن لائن)امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ جنوبی وزیرستان ایجنسی کا دورہ کیا جہاں انہیں پاک افغان سرحدی صورتحال اور پاکستان کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی […]
-
مسلح افواج ملک کو درپیش ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، نواز شریف
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج وطن عزیز کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ملاقات کی اور پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی امور سے آگاہ کیا جب کہ اس […]
-
دہشتگردی اورانتہاپسندی کومتحد ہوکرشکست دیں گے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(ملت آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی فرقے سے بالاتر صرف پاکستانی اور مسلمان ہیں اور انتہاپسندی کو متحد ہوکر شکست دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستانی اورمسلمان ہیں، دہشتگردی اور […]