راولپنڈی(ملت آن لائن)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا تعلق سرحد پار سے ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا تعلق سرحد پار سے ہے لہذا پاک […]
قومی دفاع
حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا تعلق سرحد پار سے ہے، آئی ایس پی آر
-
خیبر ایجنسی اور منڈی بہاؤالدین میں آپریشن ردالفساد
منڈی بہاؤالدین۔ خیبر ایجنسی (ملت آن لائن)آپریشن ردالفساد جاری ہے، جس کے تحت خیبر ایجنسی اور منڈی بہاؤالدین میں کارروائیاں کی گئیں، جن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا جبکہ مشتبہ افراد کی گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت خیبر […]
-
آپریشن ردالفساد جاری،2 دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد(ملت آن لائن)ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے صوبہ پنجاب ، خیبرپختونخوا اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3کامیاب کارروائیوں میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، اس دوران 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔ آئی ایس […]
-
پاک فوج نے افغان سرحد پر خاردار تار لگانے کا کام شروع کردیا
راولپنڈی(ملت آن لائن)پاک فوج نے افغانستان کے ساتھ متصل سرحد پر خاردار تار لگانے کا کام شروع کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف کی ہدایت پر سیکیورٹی اقدامات کے تحت پاک افغان سرحد پر خاردار تار لگانے کا کام شروع […]
-
جی ایچ کیو کی اسلام آباد منتقلی منصوبے پر کام کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ملت آن لائن) جی ایچ کیو کی اسلام آباد منتقلی کے منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جی ایچ کیو کی تعمیر کے لیے مقیم رہائشیوں کو سیکٹر ایچ16 میں آباد کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے منصوبے کا جامع پلان تشکیل دینے کی […]
-
شمالی وزیرستان سے اسلحہ و بارود کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا
راولپنڈی(ملت آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت شمالی وزیرستان ایجنسی میں کارروائی کر کے بڑے پیمانے پر اسلحہ و بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری ہے جس کے تحت سیکیورٹی فورسزنے انٹیلی […]