راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون حملے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کو متاثر کرنے کے مترادف ہیں تاہم قابل عمل انٹیلی جنس شیئر کی جائے تو پاک فوج بھی کارروائی کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]
قومی دفاع
ڈرون حملے دہشت گردی کیخلاف آپریشن کو متاثر کرنے کے مترادف ہیں، آرمی چیف
-
راحیل شریف کو این او سی مروجہ طریقہ کار کے تحت دیا؛ سیکریٹری دفاع
اسلام آباد(ملت آن لائن) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قواعدو ضوابط و استحقاق کو بتایا گیاکہ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کیلیے جنرل راحیل شریف کو این او سی مروجہ طریقہ کارکے تحت دیا گیا۔سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدین کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط و استحقاقات کا اجلاس ہوا۔ سیکریٹری […]
-
سربراہ پاک بحریہ کی سری لنکا کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات
کراچی(ملت آن لائن)ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے سری لنکا میں سرکاری دورے کے دوران اعلی افواج سے ملاقات کی اور دوطرفہ بحری تعاون پر بات چیت کی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ ان دنوں سری لنکا کے سرکاری دورہ […]
-
ایل اوسی پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید،آئی ایس پی آر
جندروٹ سیکٹر: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید جب کہ خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے جندروٹ اورتتہ پانی سیکٹرمیں سول آبادی کومارٹر گولوں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے […]
-
چینی بحریہ کے 3 جہاز کراچی پہنچ گئے، نیول چیف کا دورہ
کراچی: ملت آن لائن… چینی بحریہ کا 3 بحری جہازوں چانگ چن، جنگ ژہو اور چاؤ ہو پر مشتمل ٹاسک گروپ خیرسگالی وتربیتی دورے پر ہفتے کو کراچی پہنچ گیا۔ بندر گاہ آمد پرایک پر وقاراستقبالیہ تقریب کے دوران پاک بحریہ کے سینئر حکام اور چینی سفارتخانے کے عملے نے جہازوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا […]
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیا جائے گا، آرمی چیف
راولپنڈی(ملت آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لئے حمایت جاری رکھیں گے اور بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیا جائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول […]