اسلام آباد (ملت آن لائن )عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان ایڈہاک جج کیلئے تین نام پیش کریگا ۔سماءٹی وی کے مطابق عالمی عدالت میں کلبوشن یادیو معاملے پر قانونی جنگ لڑنے کیلئے پاکستان ایڈہاک جج کیلئے تین نام پیش کریگا۔ اٹارنی جنرل کی سربراہی میں 5رکنی وفد ہیگ پہنچ […]
قومی دفاع
کلبھوشن یادیو معاملہ : پاکستان عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج کیلئے تین نام پیش کریگا،وفد ہیگ پہنچ گیا
-
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ
راولپنڈی:ملت آن لائن… پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں پاکستان نے بھارتی فائرنگ میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا معاملہ اٹھایا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر […]
-
مہاجرین کی وجہ سے چیلنجز درپیش ہیں:جنرل زبیر محمود حیات
سنگاپور(ملت آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی وجہ سے پاکستان کی سلامتی کو چیلنجز درپیش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں ہونیوالی ایشیاءپیسفک سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ جنوبی ایشیاءمیں 70 کروڑ سے زائد بیروزگار ہیں […]
-
صدر مملکت کا خطاب،جمشید دستی کی مسلسل سیٹیوں پر آرمی چیف متوجہ ہوتے رہے
اسلام آباد(ملتآن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آرمی چیف نے بھی شرکت کی اور صدر مملکت کے خطاب کے دوران آزاد رکن اسمبلی جمشید دستی مسلسل سیٹیاں بجاتے رہے جس پر آرمی چیف بار بار متوجہ ہوتے رہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مشترکہ اجلاس میں آرمی چیف نے بھی شرکت کی اور […]
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کابل دھماکے کی شدیدمذمت
راولپنڈی(ملت آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے اور دیگر سفارتخانوں کو نقصان پہنچنے پر اظہار افسو س کیا اور حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بھی افسوس کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈپلومیٹک […]
-
بھارت نے جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کی نسلیں یادرکھیں گی۔ سربراہ پاک فضائیہ
سکردو(ملتآن لائن)پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے کہا ہے کہ بھارت نے جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کی نسلیں یادرکھیں گی اور پاک فضائیہ کے لئے کوئی بھی صورتحال مشکل نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق ایئرچیف مارشل سہیل امان نے فارورڈ آپریشنل بیس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک کو […]