راولپنڈی (ملت آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کا سپاہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان کو محفوظ اور مضبوط بنانے کے لئے ایک مختصر ویڈیو جاری […]
قومی دفاع
ہر پاکستانی آپریشن “ردالفساد” کا سپاہی ہے، سربراہ پاک فوج
-
ایف سی اور حساس اداروں کی کوئٹہ اور پنجکور میں کاروائیاں،33مشتبہ افراد گرفتار
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ اور پنجکور میں کاروائیوں کے دوران 33مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ د ہشت گردوں کے زیر استعمال 3 کیمپ مسمار کردیئے گئے اور بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمدکرلیا گیا۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
-
آرمی چیف کی مزار شریف دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں،انھیں شکست دیں گے ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
-
اعلیٰ ترین انٹیلی جنس سربراہ سے متعلق باتیں بلاجواز ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ملت آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کے اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک […]
-
پاکستان اپنی سرزمین سے کسی پراکسی کے استعمال کے الزامات کو مسترد کرتا ہے
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین سے کسی پراکسی کے استعمال کے الزامات کو مسترد کرتا ہے،پاکستان خود سٹیٹ سپانسرڈ دہشتگردی کا شکار ہے،دہشتگردوں کے خلاف پاکستان بغیر رنگ و نسل بلاامتیاز کارروائی کررہا ہے۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ […]
-
ملکی سلامتی کیلئے سیکیورٹی کا دائرہ کار وسیع کیا ہے
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مشیرقومی سلامتی جنرل (ر) ناصرجنجوعہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کیلئے سیکیورٹی کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے،قومی سلامتی کو عالمی اور علاقائی تناظر میں دیکھنا ہوگا ،سیکیورٹی،معیشت ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،دنیا میں نئے رجحانات اور تبدیلیاں جانے بغیر آگے نہیں […]