لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) لاہور کے فیکٹری ایریا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کومبنگ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 3کو گرفتارکرلیا گیا۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد مارا گیا، جبکہ3کو […]
قومی دفاع
ملک سے دہشت گردی کا ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے لاہور میں کومبنگ آپریشن ‘دہشتگرد ہلاک‘ 3 گرفتار
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر کی ملاقات
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر عمر زخیل وال نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]
-
آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس، کلبھوشن یادیو کے معاملے پر غور
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا معاملہ بھی زیر بحث آیا اور شرکا ء نے اس عزم ا عادہ کیاکہ اس طرح کی ریاست مخالف سرگرمیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔جمعرات کو پاک فوج […]
-
کراچی،رینجرز کا عزیز آباد میں سرچ آپریشن،شریف آباد سے پانچ غیرملکیوں سمیت آٹھ ملزمان گرفتار
کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) رینجرز نے عزیز آباد میں 90 کے قریب سرچ آپریشن کیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد میں 90 کے قریب رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ اس دوران مخصوص گلیوں کے مخصوص گھروں کی تلاشی لی گئی۔ پورے […]
-
تونسہ :سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 3 دہشتگرد جہنم واصل
تونسہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں آپریشن ردالفساد جاری ، سیکورٹی فورسز نے تربت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی ۔ جنوبی وزیرستان اور اپر دیرمیں کارروائیوں کے دوران اسلحہ ، گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا ، تونسہ میں سیکورٹی فورسز پر سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کی […]
-
ملک میں امن و استحکام افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے،آرمی چیف
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و استحکام افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے،وطن کیلئے جان قربان کرنے والے اصل ہیرو ہیں۔وہ بدھ کو یہاں جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں پاک فوج کے جوانوں میں اعزازات تقسیم کرنے کی […]