قومی دفاع

پاک فوج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن واپس آیا‘ ایئرچیف

  • ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن واپس آیا‘ دہشت گردی یک خلاف جنگ میں پاک فضائیہ نے فوج کے شانہ بشانہ کردار ادا کیا‘ ہمیں مکمل دفاعی خود انحصاری کا حصول ممکن […]

  • کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، مو چھ گوٹھ سے پانچ دہشتگرد گرفتار

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا،رینجرز نے موچھ گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا،دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ برصغیر اور داعش سے ہے،دہشتگردوں نے افغانستان سے تربیت حاصل کی،دہشتگرد ’’ را اور این ڈی ایس‘‘ سے مل کر نیٹ ورک چلا رہے تھے،دہشتگرد پولیس […]

  • پاک فوج نے عزیر بلوچ کو تحویل میں لے لیا، آئی ایس پی آر

    راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے لیاری گینگ کے سرغنہ اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو تحویل میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق لیاری گینگ کے سرغنہ عزیز بلوچ کو آرمی ایکٹ 1923 کے تحت تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ […]

  • کراچی پولیس اور رینجرز کی مختلف کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار

    کراچی (ملت آن لائن +‌آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں کے دوران سیاسی جماعت کے سینئر رکن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملیر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مکان پر چھاپہ مار کر سیاسی جماعت کے سینئر رکن کو حراست میں لے لیا۔ […]

  • سری نگر :بھارتی جارحیت کے ہاتھوں چار کشمیری نوجوان شہید

    سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت جاری ہے ، کپواڑہ میں مزید چار نوجوان بھارتی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئے ، چوبیس گھنٹوں میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد بارہ ہوگئی ۔ ڈھونگ انتخابات اور کشمیریوں کے قتل کے خلاف وادی میں آج سے دو روزہ ہڑتال ہے ۔ […]

  • ڈی جی خان

    رحیم یار خان ، پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن ، 15 ملزمان گرفتار

    رحیم یار خان (ملت آن لائن + آئی این پی) رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران 15 ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات اور شرا ب برآمد کر لی۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن […]