راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے سربراہ رائل آسٹریلین ایئرفورس ایئرمارشل جی این ڈیویزنے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ تعاون کے امور پر بات چیت ہوئی۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
قومی دفاع
جنرل زبیر محمود حیات سے سربراہ رائل آسٹریلین ایئرفورس کی ملاقات
-
پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلیے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا، سربراہ پاک فوج
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے جو خطے میں پائیدارامن و استحکام کے لیے اپنا مثبت کردارجاری رکھے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ […]
-
آرمی چیف تین روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ،وہ برطانیہ کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لندن […]
-
جنگی جنون میں مبتلا بھارتی کی سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
راولاکوٹ (ملت + آئی این پی) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری‘ پیر کو بھارتی افواج نے بلا اشتعال عباس پور اور کھوئی رٹہ سیکٹر پر فائرنگ کی ‘ پاک فوج کا منہ توڑ جواب دشمن کی گنیں خاموش کرا دیں‘دو روز قبل لائن آف […]
-
1965ء کی جنگ کے ہیرو ایئرمارشل ریٹائرڈ عظیم داؤد پوتا 84 بر س کی عمر میں انتقال کر گئے
کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئرمارشل عظیم داؤد پوتا کراچی میں انتقال کرگئے‘ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے عظیم داؤد پوتا کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے عظیم داؤد پوتا ایک جری پائلٹ‘ امتیازی سکالر اور محب وطن […]
-
میجر جنرل اظہر صالح عباسی کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
راولپنڈی (ملت آن لائن + آئی این پی) میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی اور لیفٹیننٹ جنرل عمرفاروق درانی کوپاکستان آرڈیننس فیکٹری کاچیئرمین بنادیاگیاہے۔ہفتہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی دے دی […]